AIOU BA and BCOM Guess Paper code 405 semester autumn 2023

AIOU BA and BCOM Guess Paper

AIOU BA & BCOM Guess Paper for autumn 2023

بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔

کورس کوڈ:405

سمسٹرخزاں

بی اے، بی کام گیسس پیپرمفت

بی اے، بی کام گیسس پیپرسمسٹرخزاں کورس 404

سوال نمبر 1۔ اقبال کے ذہنی ارتقا کی مختلف منازل کو تفصیل سے بیان کریں نیز علامہ اقبال کے تصور قومیت کے بارے میں اظہار خیال کیجئے۔

سوال نمبر  1908ء سے 1918 کے درمیان علامہ اقبال کی فکری تخلیقی سرگرمیوں کوتفصیل سے بیان کریں۔

سوال نمبر3۔  بانگ درا کے ان ادوار کے حوالے سے اقبال کی شاعری پر ایک مضمون لکھیں جو دونوں پرمشتمل ہو۔

سوال نمبر 4۔تحریک پاکستان کے سلسلے میں علامہ اقبال کی خدمات کو ایک بھر پورنوٹ کی صورت میں قلم بند کر یں۔

سوال نمبر بانگ درا کے بعد شائع ہونے والے مندرجہ ذیل مجموعہ ہائے کلام پر مختصر نوٹ لکھیں۔

 بال جبریل،    ضرب کلیم ، ارفغان حجاز

سوال نمبر مندرجہ ذیل پرنوٹ لکھیں۔

 اقبال کا تعلیمی سفر اور قیام یورپ۔ علامہ اقبال کا سفر افغانستان۔تشکیل جدید الہیات اسلامی ۔ پیام مشرق۔ ارمغان حجاز

سوال نمبر 7۔علامہ اقبال کے فلسفہ خو دی پر ایک جامع مضمون تحریر کریں نیز سیالکوٹ میں علامہ اقبال کے بچپن اور طالب علمی کا زمانہ تحریر کریں۔

سوال نمبر 8 ۔نظم "ذوق وشوق" کی فکری اور فنی خصوصیات پردوصفحے کا ایک جامع نوٹ تحریر کریں۔

سوال نمبر 9۔علامہ اقبال کی غزلوں کی خصوصیات کا جائزہ لیں  اور حوالے میں اشعاربھی پیش کریں۔

سوال نمبر 10۔علامہ اقبال کی نثر نگاری پر ایک مضمون لکھیں جس میں ان کے ان مضامین اور مقالات کا تعارف کرایا گیا ہو۔

سوال نمبر 11۔  النظم "ابلیس کی مجلس شوری" میں علامہ اقبال نے اسلام کو دیگر نظاموں سے کس طرح ممتاز کیا ہے؟

سوال نمبر 12۔نظم خضر راہ کے مطالب کا خلاصہ اپنے الفاظ میں لکھیں۔

سوال نمبر 13۔اقبال کی نظم "ابلیس کی مجلس شوری پر ایک مفصل نوٹ لکھیں۔

سوال نمبر 14۔نظم خضر راہ میں علامہ اقبال نے عالم اسلام کے بارے میں جن خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ان کی وضاحت کریں۔

سوال نمبر 5۔خودی اور بے خودی کے بارے میں علامہ اقبال کے نظریات پر  نوٹ لکھیں اور ان کے آپس کے تعلق پربھی روشنی ڈالیں۔

سوال نمبر 16۔ درج ذیل پرنوٹ لکھیں۔

علامہ اقبال کا سفر یورپ۔ تحریک پاکستان میں خطبہ الہ آباد کی اہمیت ۔ تصویر درد۔ اقبال نظم "طلوع اسلام" نظم معران"۔ "جغرافیائی حدود اور مسلمان کی روشنی میں تصور قومیت

امتحانات کی تیاری کے لیے  تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں

Post a Comment

0 Comments