New Admission Method for AIOU students
Fresh Admission Method
Salam dear aiou students! in this topic you will learn the information about how to apply fresh Admission aiou for O-level programs. aiou all instruction and important information is available at this post. AIOU students now pay their admission fee through EasyPaisa or JazzCash also. For more update / information you can join me at my YOUTUBE channel Kaleem Mutahri . visit our channel.
السلام علیکم
طلبہ وطالبات نئے داخلے کیلئے سب سے پہلے آپ نےاس لنک پرکلک کرناہے
Here AIOU Fresh Admission Form Link: aiou edu pk
اسکے بعد نمبر 1 آپشن پر کلک کریں۔
نمبر 2 میں اپنا اکاونٹ بنائیں اور پھر اس میں لاگ ان ہوجائیں
اس کے بعد کلاس یا پروگرام کو منتخب کریں جو آپ کرناچاہتے ہیں۔
ٹریکنگ نمبر پر کلک کرکے فارم کو پُر کرنا شروع کریں۔
فارم میں اپنی تمام تعلیمی اور ذاتی معلومات درج کریں اور سیو کرتے جائیں۔
اگر داخلہ فارم کو پرکرنا کیلئے چاہیں تو ویڈیومیں مکمل طریقہ ہے اس کو دیکھ سکتے ہیں اس کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔
مزیدآپ آن لائن داخلہ کروانے کے لئے ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں
0 Comments