aiou guess Paper of BA/B.com - Guess Paper for course code 455

Guess Paper for BA course code 455

بی اےاور بی کام کورس کے تمام گیسیس پیپرزہماری اس ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔

بی اے، بی کام گیسس پیپرکورس کوڈ 455

سوال نمبر1: کتاب سے کیا مراد ہے؟ کتاب کی بنیادی شرائط اور اجزاء پر روشنی ڈالیں۔ نیز کتاب کا تاریخی پس منظربیان کریں۔ سوال نمبر2: کتاب کی اہمیت لکھیں اور مصنف کے فرائض تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔
سوال نمبر3: تدوین سے کیا مراد ہے؟ تدوین کے اہم نکات کون سے ہیں؟ تفصیل سے اظہارخیال کریں۔
سوال نمبر4: سائنسی و ریاضی کی کتب کی تدوین میں فرق بیان کریں۔ نیز درسی کتب اور کلاسیکی کتب کی تدوین کے طریقہ کار میں کیا فرق ہوتا ہے؟


سوال نمبر5: لے آوٹ سے کیا مراد ہے؟ لے آوٹ کے مختلف مراحل بیان کریں۔
سوال نمبر6: پروف خوانی کیوں کی جاتی ہے؟ پروف خوانی کی اہمیت اوراقسام تفصیلی نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر7: اشاریہ سازی سے کیا مرادہے؟ اس کے مقاصد اور طریقہ کار تفصیلی نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر8: حاشیہ نویسی کی تعریف لکھیں نیزاس کی ضرورت اوراقسام پر بحث کریں۔
سوال نمبر9: فن طباعت کا آغازکب اورکیسے ہوااورفن طباعت کےاہم عناصربیان کریں نیزطباعت کی اقسام پرروشنی ڈالیں۔
سوال نمبر10: کاپی رائٹ قانون کیا ہے نیزکاپی رائٹ قانون کا تاریخی جائزہ پیش کریں۔


سوال نمبر11: مسودہ کیا ہوتا ہے نیز مسودے کی اقسام اور اچھے مسودے کی شرائط تحریرکریں۔
سوال نمبر12: کتاب کےابتدائی اورآخری صفحات کی ترتیب کی جزیات قلم بندکریں۔
سوال نمبر13: کتابیات سےکیامرادہے؟ اس کے مقاصد اوراجزاء پرنوٹ لکھیں۔
سوال نمبر14: مندرجہ ذیل پرنوٹ لکھیں۔
مصنف کے حقوق وفرائض
برصغیر میں فن طباعت
مسودے کی تیاری
جلد سازی
ڈیزائن کے اصول


امتحانات کی تیاری کے لیے خلاصہ جات گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

Post a Comment

0 Comments