BA & BCOM Guess Paper course 409 of aiou

AIOU BA & BCOM Guess Paper course 409

بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔

 بی اے، بی کام گیسس پیپر

کورس کوڈ:409

سوال نمبر1:تجارت کے محرکات اور الاقوامی تجارت کی وضاحت کریں یا تجارت کے بغیر معاشرے کی ترقی ممکن نہیں وضاحت کریں۔

سوال نمبر2:ماحول کی اہمیت بیان کریں نیز طبعی ماحول کے عوامل اور غذائی اجناس کے متفرق عوامل پرنوٹ لکھیں۔

سوال نمبر3: (الف) چائے کی کاشت کے لئے موزوں طبعی حالات اور اس کی بین الاقوامی تجارت کا تجزیہ کریں۔

(ب) چائے اور کافی کے لئے ضروری طبعی ماحول کی وضاحت کریں نیز عالمی تجارت میں ان اجناس کے مقام کاتعین کریں۔

سوال نمبر4:آلو کے لئے طبعی ماحول کیسا ہونا چاہیے ؟ نیز بشمول پاکستان دنیا میں اس کی تنشیر پرتفصیل سے لکھیں۔ 

سوال نمبر5:مختلف ممالک میں کپاس کی کاشت کے موزوں حالات، پیداوار اور تجارت پرتفصیلانوٹ تحریر کر یں۔

سوال نمبر6:پاکستان میں چاول اور گندم کی پیداوار اور طبعی ماحول کے علاوہ ان کی غذائی کیفیت کا جائزہ لیجئے۔

سوال نمبر7:پھلوں کی انسانی زندگی میں اہمیت واضح کریں۔ نیز کیلے کی پیدا دار کیلئے طبعی ماحول اور پاکستان میں کیلے کی تجارت پر نوٹ لکھیں۔

سوال نمبر8: (الف) دنیا میں سوتی کپڑے کی صنعت کے بارے میں مفصل تحریر کریں۔

ب ) جنگلاتی پیداوار اور اس سے وابستہ صنعتوں کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ تحریرکریں۔

سوال نمبر9:ماہی گیری کی صنعت کیا ہیں کہ میں نیز پیداوار اور عالمی تجارت کے لحاظ سے ماہی گیری کے مشہور خطوں پرنوٹ تحریر کریں۔

سوال نمبر10:پن بجلی پیدا کرنے کیلئے کون سے جغرافیائی حالات کا ہونا موزوں ہے اور دنیا میں ان حالات سے کسی حد تک فائدہ اٹھایا جارہا ہے؟

سوال نمبر11:گنے اور چقندر کی چینی کی صنعت پرتفصیلی نوٹ تحریر کر یں اورمستقبل میں ان صنعتوں کی توسیع کے امکانات کا جائزہ لیں۔

سوال نمبر12: دنیامیں نکالے جانے والی معدنیات میں سب سے زیادہ تعداد لوہے کی ہوتی ہے۔ واضح کریں۔

سوال نمبر13:جنگلات کسی ملک کی معیشت میں کیا کردار ادا کرتے ہیں؟ نیز جنگلات کےطبعی ماحول کی ضرورت کی وضاحت کریں۔

 سوال نمبر14:سونے کی تاریخی اہمیت بیان کریں۔ نیز دنیامیں اس کی پیداوار اور عالمی تجارت پرنوٹ تحریر کریں۔

سوال نمبر15:بری ذرائع آمد ورفت کے مختلف وسائل اور ان کی تفصیل بیان کریں۔

سوال نمبر16:1980 کے عشرے میں عالمی تبدیلیوں کے محرک کون سے عوامل ہیں؟ روشنی ڈالیں۔

سوال نمبر17:جدید دور میں معدنی لحاظ سے سمندروں کی اہمیت پر روشنی ڈالیں۔

سوال نمبر18: مندرجہ ذیل پرنوٹ تحریر کریں۔

پاکستان کی بیرونی تجارت۔

 غذائی اجناس عوامل۔

 گندم۔

 گنا اور چقندر۔

 اون۔

 چائے ۔

 ربڑ۔

 جنگلات کی اقسام ۔

 گیا ہستان کا مفہوم۔

 متفرق دھاتیں۔

 پٹرولیم یا معدنی تیل۔

 ایٹمی توانائی۔

 تجارتی خطہ۔

Post a Comment

0 Comments