BA & BCOM Guess Paper course 412 of aiou

AIOU BA & BCOM Guess Paper course 412

بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔

 بی اے، بی کام گیسس پیپر

کورس کوڈ:412

سوال نمبر :1بشریات کیا ہے دیگر سماجی علوم کے ساتھ اس کے تعلق کی وضاحت کریں نیز نشریاتی نظریات کا تاریخی پس منظر بیان کیجئے۔
سوال نمبر :2معاشرتی درجہ بندی کا تاریخی پس منظر بیان کریں نیز اس کے بارے میں مختلف نظریات پر بحث کریں۔
سوال نمبر :3معاشرتی منصب کی اہمیت و افادیت بیان کریں نیز معاشرتی مذہب کی اقسام بھی بتایئے۔
سوال نمبر :4مذہب کے آغاز اور ارتقا کو بیان کیجئے نیز معطیات جمع کرنےکے طریقے تحریر کریں، نیز انہیں کب اختیار کیا جاتا ہے ؟تفصیل سے لکھے ۔
سوال نمبر :5معاشرتی ضبط کے مختلف طریقوں کی تشریح کریں ۔ نیزتحقیق کے عمومی اقدامات کون کون سے ہیں؟ تفصیل سے لکھیں۔
سوال نمبر :6علم بشریات کے مفہوم ارتقاء پر جامع نوٹ تحریر کریں ۔نیز بیسویں صدی کے جد ید نظریہ ارتقاء تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔
سوال نمبر :7معاشرتی تنظیم کے بنیادی ادارے کون سے ہیں؟ ان میں خاندان کو کیا اہمیت حاصل ہے؟
سوال نمبر :8 نقل مکانی کے فرد، خاندان ، معاشرے اور معاشیات پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ تحریر کریں۔
سوال نمبر :9بشریات کا نظر یہ ترقی کیا ہے ؟ملکی قومی ترقی پر جامع نوٹ لکھیے۔ اطلاقی بشریات کی اہمیت وافادیت پر جامع نوٹ لکھئے۔

سوال نمبر :10ماہرین کے مطابق معاشرتی درجہ بندی کیا ہے؟ درجہ بندی کو تعین کرنے والے ذرائع بیان کریں۔
سوال نمبر :11ثقافت سے کیا مراد ہے؟ اس کی خصوصیات اور اجزائے ترکیبی  بیان کریں۔
سوال نمبر :12 کلچر میں تبدیلی کے بارے میں ٹائلر اور مورگن کے نظریات کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر :13رشتہ داری کی اصطلاح اور مفہوم کوعلم بشریات کی روشنی میں بیان کریں۔
سوال نمبر :14بیسویں صدی میں پیدا ہونے والے دومختلف بشریاتی نظریات کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر :15ثقافت اور معاشرے کاتعلق بیان کریں، نیز بتایئے کی شخصیت کی نشوونما کس طرح معاشرتی اقدار کی مرہون منت ہے؟
سوال نمبر :16معاشرتی ضبط سے کیا مراد ہے؟ اس کی ضرورت و اہمیت کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر :17چولستان کی ثقافت کے پس منظر میں لباس، رقص، موسیقی، پیدائش اور شادی کی رسمیں بیان کیجئے۔
سوال نمبر :18انسان اور زبان کے باہمی تعلق کی وضاحت کریں۔

سوال نمبر :19مندرجہ ذیل پرنوٹ لکھیں۔
کار منصب کے تصادم پر جامع نوٹ تحریر کریں۔
خانہ بدوش پرمفصل نوٹ تحریرکر یں۔
پاکستانی آرٹ پرنوٹ تحریر کر یں۔
پاکستانی رقص پرمختصر نوٹ تحریر کریں۔
پاکستان کی دستکاریوں پر تفصیل سے بحث کیجئے۔
نقل مکانی کی اقسام پر جامع نوٹ تحریر کریں۔

Post a Comment

0 Comments