AIOU BA & BCOM Guess Paper course 430
بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔
بی اے، بی کام گیسس پیپرکورس کوڈ 430
سوال نمبر 1: صحافت سے کیا مراد ہے صحافت کے مختلف نظریات کی روشنی میں صحافت کے فرائض و مقاصد پر بحث کریں۔
سوال نمبر 2.سرسید احمد خان کی صحافتی خدمات بیان کر یں نیز مثالی ضابطہ اخلاق کے خدوخال تحر یرکر یں۔
سوال نمبر 3۔ پاکستان میں صحافت کی موجودہ صورت حال کا جائزہ پیش کر یں۔
سوال نمبر 4.صحافتی زبان کی خصوصیات اور اہمیت بیان کریں نیز صحافتی زبان کا دیگر اسالیب زبان سے موازنہ کریں۔
سوال نمبر 5.صحافت کو ملک کا کون سا ستون سمجھا جاتا ہے؟ مختلف نظریات کی روشنی میں بیان کریں۔
سوال نمبر 6.انٹرویو سے کیا مراد ہے اس کے مقاصد اور طریقہ کار بیان کریں نیز انٹرویو کی اقسام پر روشنی ڈالیں۔
سوال نمبر 7.اخبار کی تیاری کے مختلف مراحل تحریرکریں نیز اخبار کا کودلکش بنانے کے طر یقے لکھیں۔
سوال نمبر 8.فیچر کا مفہوم اور اقسام تحریر کر یں، قیام پاکستان کے بعد فیچر نگاری کا جائزہ لیں، نیز فیچر نو یسی اور کالم نویسی کا موازنہ کریں۔
سوال نمبر 9.پروپیگنڈہ سے کیا مراد ہے؟ پروپیگنڈہ کی اہمیت اور مقاصد بیان کریں۔ نیز پروپیگنڈہ کے مختلف ذرائع پر بحث کریں۔
سوال نمبر 10.اشاعت و طباعت میں جدید رجحانات کا جائزہ لیں، نیز صحافت میں جدید ایجادات کے استعمال پر نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر 11.سرد جنگ اور نفسیاتی جنگ میں فرق واضح کریں ۔ افواہ سازی کیسے اور کس طرح پروپیگنڈا کا موثر ذریعہ بنتی ہیں۔
سوال نمبر 12.صحافت میں جد یدرجحانات اور جدید ایجادات کے استعمال پرنوٹ تحریرکر یں۔
سوال نمبر 13.سرخی سے کیا مراد ہے؟ سرخی جمانے کے اصول بیان کریں نیز سرخیوں کی اقسام بیان کریں۔
سوال نمبر 14.بادشاہت اور جمہوریت میں کیا فرق ہے؟ نیز جمہوریت کی مروجہ اقسام بیان کریں۔
سوال نمبر 15.اخبار کی تزئین وتر تیب کے اصول کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر 16.ادارت سے کیا مراد ہے؟ سب ایڈ یٹر کا کردار بیان کریں۔
سوال نمبر 17.تبصرہ نویسی کے کہتے ہیں ؟ تبصرہ نویس کے فرائض اور اوصاف بیان کریں۔
سوال نمبر 17.مندرجہ ذیل پرنوٹ لکھیں۔
صدارتی طرز حکومت
اسلام کی معاشی نظام
ابتدائیہ
کاپی رائٹ
اداریئے
قانون ہتک عزت
اخباری کالم
پرنٹ لائن
کیپشن
امتحانات کی تیاری کے لیے خلاصہ جات گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 03056582193
0 Comments