aiou course change of allama iqbal open university - aiou admission in another course code

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کورس کوڈ یا مضمون کی تبدیلی یا درستگی کیسےکروائی جائے

یہاں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مضمون کی تبدیلی کا طریقہ کار مرحلہ وار بتایاگیاہے۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کورس کی تبدیلی کے طریقہ کار کے لیے ہے۔ اگر آپ کورس کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں، تو یہاں یونیورسٹی کورس کو کیسے تبدیل کیا جائے اورتبدیلی  فارم حاصل کرنےکا مکمل طریقہ کار ۔

اگر آپ کا مضمون بدل جاتا ہےیعنی آپ کو غلط کتاب یا کورس بھیجا جاتاہے تو آپ کورس کوڈ یا مضمون کو تبدیل کرنے کا طریقہ کار پڑھ سکتے ہیں۔ یہاں موضوع کی تبدیلی کا طریقہ کار اور موضوع کی تبدیلی کے طریقہ کار کی تاریخ یا موضوع کی تبدیلی کے طریقہ کار کی فیس کے بارے میں مکمل معلومات دستیاب ہیں۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کورس کوڈ یامضمون کی تبدیلی یا درستگی کا طریقہ

 اگر آپ اپنا کورس تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے دو بنیادی طریقے ہیں۔ایک آن لائن پورٹل کے ذریعے اور دوسرا طریقہ  ڈاک یعنی مینول طریقہ کار دونوں میں سے کسی ایک کے ذریعے اپلائی کریں۔ دونوں تفصیل سے بتادیتاہوں۔

کورس کوڈ یامضمون کی تبدیلی کےطریقے

آن لائن سی ایم ایس پورٹل اپلائی 

اس کیلئے آن لائن سی ایم ایس پورٹل کھول کر لاگ ان ہوجائیں اس کے بعد اپلائی کرسکتےہیں۔مزید رہنمائی کیلئے یہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

ڈاک مینول طریقہ اپلائی

اس کیلئے آپ کورس تبدیلی کا ایپلی کیشن فارم ڈاؤن لوڈ کر یں جو نیچے آخر میں دیا گیا ہے۔ تاکہ آپ مضمون کو تبدیل کر سکیں یا کورس کوڈ کو تبدیل کرواسکیں۔ فارم ڈاؤن لوڈ  کرکے اسے پرنٹ کروالی یا کمپیوٹر میں پرکریں اور پرنٹ نکلوالیں اور اس کے ساتھ ضروری ڈاکو منٹس لگا کر یونیورسٹی کوبھیج دیں۔ فارم پُر کرنے کا طریقہ ویڈیو میں بتایا گیاہے۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کورس کی تبدیلی کا فارم یادرخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی موضوع کی تبدیلی کا فارم ڈاؤن لوڈ ۔ اگر آپ کو موضوع کی تبدیلی کے طریقہ کار سے متعلق سوالات ہیں تو کمنٹ باکس میں لکھیں۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کورس تبدیلی فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments