How to correction your name & father name in aiou record - اپنا یا والد کا نام یونیورسٹی کے ریکارڈ میں درست کیسے کریں

How to correction your name or father name in record of aiou

اپنا یا اپنے والد کا نام یونیورسٹی کے ریکارڈ میں درست کریں

السلام علیکم معزز قارئین، طلبہ وطالبات!

امید ہے کہ آپ سب بخیریت ہونگے۔آج کے موضوع میں ہم بات کرنے جارہے ہیں کہ اگرآپ، اپنا یا اپنےوالد کا نام علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریکارڈ میں درست کرواناچاہتے ہیں تو کس طرح کروائیں گے۔ 

اپنا یا اپنے والد کا نام علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریکارڈ میں کیسے درست کریں

اس کے لئے آپ نے درخواست فارم ڈاونلوڈ کرلینا ہے اور اسے پر کرکے یونیورسٹی کو بھیج دینا ہے۔ 

فارم اس پتے پر بھیجناہے۔

Directorate of Admissions, Room No 05, Block No 04, AIOU, Islamabad

 فارم کو یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں۔



Post a Comment

0 Comments