AIOU Admission open for Matric General Spring 2023
AIOU Admission for Matric General program full information
مدت کم از کم دو سال، زیادہ سے زیادہ پانچ سال
Matric General Group میٹرک جنرل گروپ
ایڈمیشن / داخلہ کی اہلیت
کم از کم عمر کی حد 13 سال، زیادہ سے زیادہ عمر کی کوئی حد نہیں
مڈل سرٹیفکیٹ کاپی لازمی
شناختی کارڈ یا بے فارم کاپی لازمی
ڈومیسائل کی کاپی
پروگرام مدت کم از کم دو سال، زیادہ سے زیادہ پانچ سال ہے اس کے اندر پروگرام مکمل کرنا ہوتاہے۔
پاس ہونے کے لئے 2 کیٹگریز ہیں ۔
1.مضمون پاس نمبر
پیپر اور مجموعی طور پر چالیس
فیصد نمبر حاصل کرنا لازمی ہوتاہے۔
2.امتحانی پاس نمبر
پاس ہونے کے لیے پیپر میں چالیس فیصد
مارکس لینا لازمی ہے۔
اگر کسی طالب علم کا کورس چار سمسٹر مکمل ہونے کے باوجود بھی پاس نہیں ہوا اور کچھ مضمون/ سبجیکٹ رہتے ہیں تو مندرجہ ذیل فیس بن سکتی ہے۔
ایک چھ کریڈٹ کورس کی فیس 780
روپے۔
ایک تین کریڈٹ کورس کی فیس
390 روپے۔
ٹیکنالوجی چارجز 250روپے۔
میٹرک پروگرام کی فیس
اس پروگرام کی کل فیس 2610 روپے ہے۔مزید اپ تمام کورس یا پروگرام کی فیس کی معلومات کے لئے اس لنک پر جاسکتے ہیں۔
نوٹ: کریڈٹ آورز کی فیس اور
ٹیکنالوجی چارجز کو ملا کر ایڈمیشن فیس بنے کی جبکہ فیل سبجیکٹ کا ایڈمیشن ایڈیشنل
سمسٹر میں بھیج سکتے ہیں۔
میٹرک جنرل گروپ
میٹرک جنرل گروپ میں اسائمنٹ ،کتابیں اور پیپر کی معلومات یہ ہے۔اس کے علاوہ سمسٹر کے حساب سے جو مضمون آتے ہیں ان کی تفصیل نیچے دی گئی ہے۔
اسائنمنٹ:
اس کلاس کی اسائنمنٹ ہاتھ سے
لکھ کر ٹیوٹر کو بذریعہ ڈاک یا دستی جمع کروانی ہوتی ہیں۔اگردستی جمع کروائیں تو
ان سے رسید ضرور لیجئے گا۔
کتابیں:
یونیورسٹی کی جانب سے
اس کلاس کی کتابیں طلبہ کو بھیجی جاتی ہے۔ لیکن اگر کسی وجہ سے کتابیں نہ
ملیں تو اسی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
امتحانات:
یونیورسٹی کے امتحانات/ پرچہ جات امتحانی سینٹر میں ہوں گےاورامتحان میں پاس ہونے کے لیے چالیس نمبر لینا لازمی ہے۔
سمسٹر مضمون
1st Semester |
|||
کریڈٹ |
میڈیم |
کورس ٹائٹل |
کوڈ |
6 |
اردو |
اسلامیات یا |
0201 |
6 |
اردو |
اخلاقیات (غیر مسلم طلبہ وطالبات کےلیے) |
0251 |
6 |
اردو |
مطالعہ پاکستان |
0202 |
2nd Semester |
|||
کریڈٹ |
میڈیم |
کورس ٹائٹل |
کوڈ |
6 |
اردو |
روزمرہ اردو |
0204 |
3 |
انگلش |
انگریزی (حصہ اول) |
0207 |
3 |
اردو |
ریاضی (حصہ اول) |
0247 |
3rd Semester |
|||
کریڈٹ |
میڈیم |
کورس ٹائٹل |
کوڈ |
6 |
اردو |
جنرل سائنس |
0203 |
3 |
انگلش |
انگریزی (حصہ دوئم) |
0221 |
3 |
اردو |
ریاضی (حصہ دوئم) |
0248 |
4th Semester
چوتھے سمسٹر کیلئے مندرجہ ذیل اختیاری مضامین کی فہرست سے سبجیکیٹ رکھیں
چھ
کریڈٹ آورز کے دوکورسز رکھیں یا تین کریڈٹ آورز کے چار کورسز رکھیں یا چھ کریڈٹ
آورز کا ایک کورس اور تین کریڈٹ آورز کا دو کورسز رکھیں ۔
مندرجہ ذیل اختیاری مضامین کی فہرست ہے
کریڈٹ |
میڈیم |
کورس
ٹائٹل |
کوڈ |
6 |
اردو |
گھریلو
مصنوعات کی فروخت |
0200 |
3 |
اردو |
کنبے کی صحت اور دیکھ بھال |
0206 |
6 |
اردو |
جنرل
ہوم اکنامکس |
0209 |
6 |
اردو |
علم التعلیم (ایجوکیشن) |
0215 |
3 |
اردو |
ابتدائی
طبی امداد (حصہ اول) |
0218 |
3 |
اردو |
ابتدائی طبی امداد (حصہ دوئم) |
0222 |
3 |
اردو |
لیب
ٹیکنیکس (فزکس) |
0252 |
3 |
اردو |
لیب ٹیکنیکس (کیمسٹری) |
0258 |
3 |
اردو |
انفارمیشن
ٹیکنالوجی بیسیکس |
0260 |
6 |
عربی |
عربی |
0205 |
3 |
اردو |
ملبوسات
کی تیاری (حصہ اول) |
0208 |
3 |
اردو |
ملبوسات کی تیاری (حصہ دوئم) |
0210 |
3 |
اردو |
غذا
اور غذائیت |
0217 |
6 |
اردو |
گھریلوزرعی امور |
0219 |
3 |
اردو |
سیرت
طبیہ |
0242 |
6 |
اردو |
پھلوں کی پیداوار |
0257 |
3 |
اردو |
لیب
ٹیکنیکس (حیاتیات) |
0259 |
0 Comments