AIOU BA and BCOM Guess Paper
AIOU BA & BCOM Guess Paper for Autumn 2023
بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور مزید معلومات کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔
کورس کوڈ:404
سمسٹرخزاں
بی اے، بی کام گیسس پیپر
بی اے، بی کام گیسس پیپرسمسٹرخزاں کورس 404
سوال نمبر1: اردو ناول کے ارتقاء ,اجزائے
تر کیبی اور معیاری ناول کی شرائط تحریرکریں
نیز ناول آنگن کا تنقیدی جائزہ لیں۔
سوال نمبر2: قائد اعظم علی جناح کے نام لکھے گئے خط میں علامہ اقبال
نے مسلمانوں کے کن مسائل کی نشاندہی کی ہے؟
سوال نمبر3: سیرت کا مفہوم اور تعارف بیان کریں، نیز سیرت النی از علامہ
شبلی نعمانی کی سیرت نگاری بیان کیجئے۔
سوال نمبر4: مرزا غالب کی شاعری کی خصوصیات اور ایک شاعر کی حیثیت سے
غالب کی عظمت اور مقبولیت کے اسباب تحریر کریں۔
سوال نمبر5: ڈرامہ "انارکلی" کا خلاصہ تحریرکریں اور اس کے اہم کرداروں کو بیان کریں نیز ڈرامہ اور اسکےفنی عناصر پر روشنی بھی ڈالیں۔
سوال نمبر6: ناصر کاظمی
نے اپنی شاعری کی ابتدا کب کی؟ نیز ناصر کاظمی کے شاعری مجموعوں کی تعداد اور شاعری
پرنوٹ لکھیں۔
سوال نمبر7:علامہ اقبال کی نظم "خضر راہ" کا تعارف اور پس
منظر بیان کرتے ہوئے اس کا فکری فنی جائزہ لیجئے۔
سوال نمبر8: اشفاق احمد نے اپنے افسانوں میں زیادہ ترکن موضوعات پر
قلم اٹھایا ہے؟ نیز مختارمسعود کا اسلوب نگارش کن خصوصیات کا حامل ہے؟
سوال نمبر9: الطاف حسین حالی کی شاعری پرنوٹ لکھیں یا شاعری میں حالی
کا مقام ومرتبہ بیان کیجئے۔
سوال نمبر10: مندرجہ ذیل پرنوٹ لکھیں۔
ا۔ فیض کی نظم نگاری
۲۔ مضمون اورانشائیہ کا فرق
۳۔ ڈاکٹر وزیرآغاز کی انشائیہ نگاری
سوال نمبر11: افسانہ " کایا کلپ" کی کہانی کا تنقیدی نوٹ
لکھئے ۔ نیز وزیر آغا کے انشایئے بے ترتیبی" کا خلاصہ اپنے الفاظ میں قلمبند
کیجئے۔
سوال نمبر12: خواجہ حیدرعلی آتش کولکھنوی دبستان کا نمائندہ کہا جاتا
ہے؟ کیوں تفصیل سے بیان کریں۔
سوال نمبر13: پطرس بخاری " اور " مشتاق احمدیوسفی " کی مزاح نگاری پر تبصرہ کریں۔
سوال نمبر14: انتظار حسین کا تعارف کرائیں اوران کی افسانہ نگاری کا تنقیدی
تجزیہ پیش کیجئے۔
سوال نمبر 15 : مکتوب نگاری سے کیا مراد ہے؟ اردو میں مکتوب نگاری کا ارتقائی جائزہ پیش کیجئے۔
سوال نمبر 16: شبلی نمانی ، پطرس بخاری کے اسلوب نگارش پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
0 Comments