AIOU BA and BCOM Guess Paper
AIOU BA & BCOM Guess Paper for autumn 2023 course 406
بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں
اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔
کورس کوڈ:406
سمسٹرخزاں 2023
بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپر
بی اے، بی کام گیسس پیپر کورس 406 سمسٹر خزاں
سوال نمبر 1: ترقی پذیر اور ترقی یافتہ
مما لک کی خصوصیات لکھیں۔
سوال نمبر 2.کسی ملک کی معاشی ترقی کے لئے اچھی منصوبہ بندی
کیونکر ضروری ہے؟ نیز منصوبہ بندی کے لوازمات بیان کریں۔
سوال نمبر 3پاکستان میں افراط آبادی
سے پیدا ہونے والے مسائل کون کون سے ہیں؟ نیز ان کے حل کے لیے تجاویز پیش کر یں۔
سوال
نمبر4 ان معاشی، سیاسی اور انتظامی عوامل کا جائزہ لیں جن سے معاشی ترقی
کا عمل تیز ہو جاتا ہے؟
سوال نمبر5 پاکستان میں غذائی خود
کفالت کا حصول کیسے ممکن ہوسکتا ہے؟ نیز غذائی خود کفالت کے حکوتی اقدامات پر بحث کر یں۔
سوال نمبر 6.پاکستان میں آبپاشی کی
ضرورت و اہمیت اور ذرائع اور درپیش مسائل پر ایک مفصل نوٹ لکھئے۔
سوال نمبر 7.کسی ملک کی ترقی میں
صنعت کا کیا کردار ہوتا ہے؟ پاکستان میں صنعتی ترقی کی اہمیت کیا ہے ؟ نیز صنعتی
ترقی کی پسماندگی کی وجوہات کیا ہیں۔
سوال نمبر 8پاکستان میں محنت کش
طبقہ کے مسائل اور ان کا عمل تحریر کریں۔
سوال نمبر 9.پاکستان کی اہم برآمدات
کیا ہیں؟ ان بر آمدات کو بڑھانے کیلئے آپ کیا اقدامات تجویز کریں گے۔
سوال نمبر 10.منقل منڈی کا مفہوم
بیان کریں؟ پاکستان میں منتقل منڈیوں کے فعال کردار پر بحث کریں۔
سوال نمبر 11.پاکستان کے مرکزی بینک
اسٹیٹ بینک کے اہم شے کون سے ہیں؟ نیز اس بینک کے فرائض پر بیان کریں۔
سوال نمبر 12.مالیاتی مسلک پالیسی
سے کیا مراد ہے؟ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کیلئے مالیاتی مسلک کی کیا اہمیت ہے؟
سوال نمبر 13.کسی ترقی پذیر ملک کی
معاشی ترقی میں ٹیکنالوجی کی اہمیت اور کردار پر بحث کریں۔
سوال نمبر 14.پاکستان میں توازن
ادائیگی میں خرابی کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں نیز انکی اصلاح کیسے ہوسکتی ہے؟
سوال نمبر 15.ذرائع نقل حمل وخبر
رسانی کا پاکستان کی معاشی ترقی میں کیا کردار ہوسکتا ہے؟ اس کی اہمیت بیان کریں۔
سوال نمبر 16.اکیسویں صدی کے
پہلاعشرے میں پاکستان کی معاشی صورتحال کا جائزہ پیش کریں۔
سوال نمبر 17. پاکستان کی معاشی ترقی
میں زرعی شعبہ کی اہمیت ، مسائل اور ان کا حل تحریر کریں۔
امتحانات کی تیاری کے لیے خلاصہ جات گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ہم
سے رابطہ کریں۔ تمام پروگرام کی مشقیں
ہاتھ سے یا ٹائپ کروائیں۔
0 Comments