دفع پریشانیاں ومشکلات کےحل کے لئے دعا
Pray for solution problems
ابتداء اورآخر میں چار، چارمرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اورپھرمسجد میں باوضو ہوکر قبلہ رخ بیٹھیں اس کے علاوہ پڑھنے سے پہلے صدقہ دیں۔ ایک جگہ پربغیر وقفہ کےروزانہ 70 مرتبہ پڑھیں اس دوران دوسری باتیں نہ کریں۔ کسی بھی نماز کے بعد 40 دن بلا ناغہ پڑھیں۔
چند ضروری باتوں کا خیال رکھیں
- دعاء پڑھنے سے پہلے صدقہ دینا
- ابتداوآخرمیں چار، چارمرتبہ درود پاک پڑھنا
- مسجد میں باوضو ہوکر قبلہ رخ بیٹھنا
- ایک ہی جگہ پربغیر وقفہ کےروزانہ 70 مرتبہ یہ دعا پڑھنا
- دوران وظیفہ دوسری باتیں نہ کرنا
- کسی بھی نماز کے بعد 40 دن بلا ناغہ پڑھنا
پریشانیاں دوراورمشکلات کےحل کی دعا
یہ ہے
Duaa for solution of any problem
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
لَااِلٰہَ اِلَّااللہُ بِعِزَّتِکَ وَقُدرَتِکَ
لَااِلٰہَ اِلَّااللہُ بِحَقِّ حَقِّکَ وَحُرمَتِکَ
لَااِلٰہَ اِلَّااللہُ فَرِّج بِرَحمَتِکَ
0 Comments