شیڈول برائے ایف اے /آئی کام جنرل اوردرس نظامی
سمسٹر2023خزاں شیڈول برائے ایف اے /آئی کام /درس نظامی
یہ شیڈول سمسٹر2023خزاں، شیڈول برائے ایف اے /آئی کام اوردرس نظامی پروگرام کیلئے ہے۔ ان تاریخوں میں اپنی مشقیں بروقت جمع کروانے کی سوچیں دیر نہ کریں ورنہ تمام ذمہ داری آپ پر عائد ہوسکتی ہے، جس سے اپ کی مشقیں اورامتحان پراثر پڑسکتاہے۔
سمسٹربہار کےداخلےجنوری 2024 میں ہوں گے۔ رجسٹرڈشدہ طلبہ کو اگرکمپیوٹرائزڈداخلہ فارم موصول نہ ہوتویونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن کرکے بروقت فیس بینک میں جمع کرادیں۔
Matric Assignments Schedule Program Autumn-2023
FA / icom Assignments Schedule Autumn 2023
FA and icom Assignments Schedule for semester Autumn 2023 in pdf file.
0 Comments