aiou online challan form generate or challan form download for any fee of allama Iqbal open university

aiou online challan form

Download aiou online challan form

You can generate any fee of aiou online challan form. aiou online challan form generate or challan form download for any fee of allama Iqbal open university, challan form, aiou challan form download from aiou zone.

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا چالان فارم

السلام علیکم؛ معزز طلاب !   آپ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کوئی بھی فیس کیلئے آن لائن چالان فارم( فیس فارم) خود تیارکرسکتے ہیں۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا آن لائن چالان فارم تیار کریں یا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کسی بھی فیس کے لیے چالان فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا چالان فارم ڈاؤن لوڈ کیسے کریں

 aiou زون سے چالان فارم ڈاؤن لوڈ کریں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا چالان فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے نیچے دو آپش ہونگے ان میں سے ایک کو منتخب کریں اورنیکسٹ بٹن پریس کریں۔ پھر جس مقصد کیلئے فارم لینا ہے اس آپشن کو منتخب کریں اورڈاونلوڈ بٹن کو پریس کردیں اس کے بعد آپکا فارم آجائے گا اسے پرنٹ کرلیں۔

مذید رہنمائی کےلئے ویڈیو دیکھ سکتے ہیں

aiou Online Challan Form

Challan Form type

Post a Comment

0 Comments