Guess Paper for BA course code 452
بی اےاور بی کام کورس کے تمام گیسیس پیپرزہماری اس ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔
بی اے، بی کام گیسس پیپرکورس کوڈ452
سوال نمبر 1: ابلاغ کا مفہوم اور معاشرے میں ابلاغ کے کردار پرنوٹ لکھیں نیز ابلاغ کے مختلف نظریات بھی بیان کریں۔
سوال نمبر 2: نفسیاتی جنگ کی دور حاضر میں کیا اہمیت ہے ؟ نیز نفسیاتی جنگ کے مختلف ذرائع تحریر کریں۔
سوال نمبر 3: پرو پیگیڈ اور افواہ میں بنیادی فرق کی وضاحت کریں۔ نیز اچھے پیغام رساں کے اوصاف بیان کریں۔
سوال نمبر 4: ابلاغی ماڈل کے اجزائے تر کیبی لکھیں نیز ابلاغی مادل کے استعمال ، فوائد اور حدود پر بھی روشنی ڈالیں ۔
سوال نمبر 5: موجودہ دور میں انسان کی ذاتی اور قومی زندگی میں ٹیلی ویژن اورفلم کے کردار کا جائزہ لیں۔
سوال نمبر 6: تحقیق کی مختلف اقسام بیان کریں۔ نیزتحقیق کے طریقے اور اس کے آلات تفصیلی نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر 7: ابلاغ کے آزادی پسندی کے نظریے اور سماجی ذمہ داری کے نظریے کا تقابلی جائزہ لیں۔
سوال نمبر 8: رائے عامہ کی تعریف کریں۔ نیز رائے عام تشکیل دینے میں ذرائع ابلاغ کے کردار پر بحث کریں۔
سوال نمبر 9: مطبوعہ ابلاغ کی تاریخ کامختصر جائز ہ لیں نیز قومی زندگی میں الیکٹرانک ذرائع ابلاغ پر روشنی ڈالیں۔
سوال نمبر 10: ٹیلی ویژن موث ترین ذریعہ ابلاغ ہے۔ پاکستان کے حوالے سے اس کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر 11: ابلاغ کی راہ میں حائل طبی ونفسیاتی رکاوٹوں پر روشنی ڈالیں ۔ مثالیں بھی دیں۔
سوال نمبر 12: ثقافت کی تر ویج میں روایتی ابلاغ کے کردار کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر 13: ابلاغی اسلوب کا زبان کے دوسرے اسالیب کے ساتھ موازنہ کریں نیز زبان کے مختلف استعمالات کی وضاحت روز مرہ زندگی کی مثالوں سے کریں۔
سوال نمبر 14: ابلاغی عمل میں درپیش رکاوٹوں کی اقسام بیان کریں۔
سوال نمبر 15: صحافتی زبان کی خصوصیات اور ابلاغ کے حوالے سے زبان کے مختلف نظاموں پر تبصرہ کیجیے۔
سوال نمبر 16: نفسیاتی جنگ کے متعلق وضاحت کریں۔ یہ کب اور کیسے لڑی جاتی ہے؟
سوال نمبر 17: مندرجہ ذیل پرنوٹ لکھیں۔
ا۔ ذرائع ابلاغ کی اقسام
۲۔ ابلاغ کا اسلوب
۳۔ ماڈل کی خوبیاں اور خامیاں
4 - موثرابلاغ کی بنیادی شرائط
۵۔ اسلامی نظریہ ابلاغ
6۔ سماجی ذمہ داری کا نظریہ
7 نفسیاتی جنگ کیلئے معلومات کی فراہمی
۸۔ تحقیق کے طریقے اور آلات
9 روایتی ابلاغ
10۔ دوقدمی ابلاغی ماڈل
11۔ تجرباتی عمرانی تحقیق
12۔ ابلاغی ماڈلوں کی حدود
13۔ رپورٹر کی خصوصیات
14۔ افواہ
امتحانات کی تیاری کے لیے خلاصہ جات گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
03056582193
0 Comments