Guess Paper for BA course code 482
بی اےاور بی کام کورس کے تمام گیسیس پیپرزہماری اس ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔
بی اے، بی کام گیسس پیپرکورس کوڈ 482
سوال نمبر1: مائیکروآرگنزکی درجہ بندی تحریرکریں نیز نقصان دہ مائیکروآرگنزمز سے بچاؤ کے طریقےلکھیں۔
سوال نمبر2: فوڈپوائنزنگ سے کیا مراد ہے؟ کو نسے مائیکروبزاس کا سبب بنتے ہیں؟ نیز مختلف ٹوکسن سے ہونیوالی فوڈپوائنزنگ کو بیان کریں۔
سوال نمبر3: غذائی اجزاء ضیاع کےعوام کون کونسے ہیں؟ اندرونی اور بیرونی عوام کی تنصیل پرنوٹ تحریر کریں۔
سوال نمبر4: سینیٹیشن (Sanitation) کی تعریف کریں نیزمائیکروبزکوخوراک میں داخل ہونے سے کس طرح روکا جا سکتا ہے۔
سوال نمبر5: چیز(Cheese) میں مائیکروبزکی کیااہمیت ہے؟ نیز اس کی اقسام اور چیز کا روایتی اور جدید طریقہ لکھیں۔
سوال نمبر6: شیگیلوسیز سے کیا مراد ہے؟ اس سے کون سے امراض لاحق ہوتے ہیں؟ مرض کی نوعیت پربحث کریں۔
سوال نمبر7: ڈبل روٹی بنانے میں مائیکرو بز کے کردار پر روشنی ڈالئے نیز نمائی کی افزائش نسل پرنوٹ لکھیں۔
سوال نمبر8: بیکٹریا کی اہمیت اورافزائش نسل تحریرکریں نیزبیکٹریا کی شکلی اورافعالی خصوصیات اشکال کی مدد سے بیان کریں۔
سوال نمبر9: خوراک تیار کرنے والی فیکٹری میں صفائی اور جراثیم کی پاکیزگی کے طریقے کون سے ہیں۔
سوال نمبر10: دودھ میں پائے جانیوالے کیمیائی اجزاء کونسے ہیں؟ دودھ سے پھیلنے والے امراض بیان کریں نیز کون سے ذرائع دودھ میں مائیکروبز کی موجودگی کا سبب بنتے ہیں۔
سوال نمبر11: مصالحہ جات اور ڈبہ بند غذاؤں میں کون سے مائیکروبزپائےجاتے ہیں؟ نیزان کی موجودگی کی وجوہات بھی تحریر کریں۔
سوال نمبر12: E.Coli کانامیاتی جسم، اس سے پھیلنے والی بیماری کی علامات اور حفاظتی اقدامات کے بارے میں تحریر کریں۔
سوال نمبر13: چھوٹے بڑے گوشت اورمصالحہ جات پراثراندازہونے والےعوامل اور پائے جانیوالے مائیکروفلورا پربحث کریں۔
اسٹیفلوکوکس
پاسچورائزیشن
ڈبہ بند غذائیں
ہیضہ پھیلنے کے اسباب
جینس پینیلیم کےفوائد
فنجائی کی اہمیت
بروسیلوسز
ایسہ کریشاکولائی
کیفر
بیسلس فوڈ پوائزنگ
تپ دق
پیسٹ
وائرس اوربیکٹیریامیں فرق
0 Comments