Guess Paper for BA course code 484
بی اےاور بی کام کورس کے تمام گیسیس پیپرزہماری اس ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔
بی اے، بی کام گیسس پیپرکورس کوڈ 484
سوال نمبر1: کاربوہائیڈریٹس کی کیمیائی ساخت اوراقسام لکھیں۔ نیزروزمرہ زندگی میں اس کی اہمیت بیان کریں۔
سوال نمبر2: لحمیاتی کمی کےنقصانات اوراس سے بچاؤ کے طریقےلکھیں نیز بچوں میں حیات کی کمی کےاثرات بیان کریں۔
سوال نمبر3: چکنے رشتے اور روغنیات میں فرق واضح کر یں ان کی اقسام بھی تحریر کریں۔
سوال نمبر4: نظام انہضام میں خامروں کی کیا اہمیت ہے؟ اور انکی اقسام لکھیں نیز کاربوہائیڈریٹ ہضم ہونے کے مراحل تحریر کریں۔
سوال نمبر5: عمل تحول سے کیا مراد ہے؟ نیز بنیادی غذائی اجز اعمل تحول کے ذریعے کیسے جسم کا حصہ بنتے ہیں ؟لکھیں۔
سوال نمبر6: پانی میں حل پذیرحیاتین کی خصوصیات تحریر کریں نیز حیاتین ب اور ج کے بارے میں تفصیل سے لکھیں۔
سوال نمبر7: غذاء کے اجزائے تر کیبی اوران کی مقدار کرنے کے مختلف طریقوں کو تفصیل سے لکھیں۔
سوال نمبر8: لحمیات کی کیمیائی ساخت اور خصوصیات تحریر کریں نیز یہ انسانی جسم کے لیے کیوں ضروری ہے؟ وضاحت کریں۔
سوال نمبر9: روغنیات کی ضرورت اور اہمیت لکھیں نیز روغنیات حاصل کرنے کے مختلف ذرائع اور اقسام بیان کریں۔
سوال نمبر10: سوڈیم پرمختصر نوٹ لکھیں نیز معدنی نمکیات کی کمی سے صحت پر کون سے مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
سوال نمبر11: حیاتین الف کی خصوصایت ،قدرتی ذرائع کمی اور زیادتی کے اثرات بیان کریں۔
سوال نمبر12: حیاتین ای کی انسانی جسم میں اہمیت کے حوالے سے بیان کریں۔
سوال نمبر13: غلے کی کیڑوں سے حفاظت کیلئے کون سی احتیاطی اور انسدادی تدابیرضروری ہیں؟ تفصیلالکھیں۔
سوال نمبر14: چکنائی میں حل پذیرحیاتین کی کیا اہمیت ہے؟ کسی ایک پر جامع نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر15: مراسمس اورکوا شیوکور کے مرض کے بارے آپ کیا جانتے ہیں؟ مفصل لکھیں۔
سوال نمبر16: مندرجہ ذیل پرنوٹ لکھیں۔
لحمیات کی اقسام
ضروری چکنےترشے
پیکٹن
ہائیڈروجن اندازی
گلائیکوجن
حیاتین الف کے افعال
کاربوہائیڈریٹس کی درجہ بندی
خالص لحمیاتی استفاده
آئیوڈین کی کمی کی علامات
بڑھی ہوئی آبادی اور غذائی مسائل
سیٹرول
ٹرانس ایمی نیشن
خوراک میں موجود پانی یانمی معلوم کرنے کا طریقہ کار
رکٹس
شب کوری
گلہڑ
بیری بیری
پاکستان میں خوراک کی کمی کی وجوہات
0 Comments