Guess Paper for BA course code 485
بی اےاور بی کام کورس کے تمام گیسیس پیپرزہماری اس ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔
بی اے، بی کام گیسس پیپرکورس کوڈ 485
سوال نمبر1: تدریس غذائیت سے کیا مراد ہے؟ نیزغذائیت کی تدریس کے مختلف طریقے بیان کریں۔
سوال نمبر2: ییسٹ کی عمومی خصوصیات، ساخت، غذا، افزائش نسل، اقسام اورفوائد نقصانات تحریرکریں۔
سوال نمبر3: غذاکومہدود اورطویل مدت کیلئےمحفوظ کرنےکے فائدے نقصانات تحریرکریں۔
سوال نمبر4: ماں کے دودھ کے فوائد اوراہمیت پرمفصل نوٹ لکھیں نیزمصنوئی دودھ کی چنداحتیاطیں بیان کریں۔
سوال نمبر5: بنیادی عمل تحول کسے کہتے ہیں؟ بنیادی عمل تحول کا انحصارکن عوال پر ہوتا ہے؟ تفصیل بیان کریں۔
سوال نمبر6: یرقان پاکستان میں کیوں عام ہے؟ اس کی وجوہات علامات اور غذائی ترامیم کے بارے میں تحریر کریں۔
سوال نمبر7: ٹیپ کرم کی اقسام لکھیں نیز اس کی جسم میں موجودگی حیاتی دورانیہ علامات تشخیص، علاج اور احتیاطی تدابیرتحریر کریں۔
سوال نمبر8: ذیابیطس کی وجوہات ،علامات اورتشخیص لکھیں۔ نیز ذیابیطس کے مریض کے لیے غذائی ترامیم بیان کریں۔
سوال نمبر9: بیماری میں غذا کا استعمال اور خوراک تجویز کرنیکاطریقہ لکھیں ۔ نیز بیماری میں غذادینے کےمختلف طریقے بیان کریں۔
سوال نمبر10: پاکستان کے ایسے غذائی مسائل کی نشاندہی کریں جن کوغذا اورغذائیت کی تعلیم دے کر دور کیا جاسکتا ہے۔
سوال نمبر11: اجناس کی تیاری اور پسائی سے انکی غذائیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ وضاحت کریں۔
سوال نمبر12: غذا اور پانی کے ذریعے پھیلنے والے وائرل امراض کون سے ہیں؟ اور ان سے بچاؤ کس طرح کر سکتے ہیں؟
سوال نمبر13: ہک کرم کی جسم میں ہیت ، دورانیہ علامات تشخیص اور احتیاطی تدابیر بیان کریں۔
سوال نمبر14: مریض کو بیماری کے دوران دی جانے والی مختلف غذاؤں کی اہمیت پرتفصیلا بحث کریں۔
سوال نمبر15: ٹائیفائیڈ اور تپ دق کے امراض کی علامات اور حفاظتی اقدامات پرتفصیلی نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر16: موٹا پے کی کیا وجوہات ہیں؟ اس کے علاج کیلئے کیاغذائی ترامیم کی جاسکتی ہیں؟
سوال نمبر17: مندرجہ ذیل پرنوٹ لکھیں۔
خوراک اور غذائی اجزاء میں تعلق
سیال غذائیں
کلو سٹر یڈیم پرفر ینجن
کٹرئیل سیل یعنی خلیہ کی ساخت
اسہال کی اقسام
سیال غذائیں
گیہوں کے بیج کی ساخت
سیلمونیلاسز
آنتوں کی بیماری
چھوٹے بچوں کیلئے ٹھوس غذا
پولیو
موسم کاعمل تحول پراثر
0 Comments