Guess Paper for BA course code 453
بی اےاور بی کام کورس کے تمام گیسیس پیپرزہماری اس ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔
بی اے، بی کام گیسس پیپرکورس کوڈ453
سوال نمبر 1: ریڈیو نشریات کے مختلف ادوار پر اظہار خیال کریں ۔ نیز ریڈیو پاکستان کی نشریات کی رسائی پر روشنی ڈالیں۔
سوال نمبر 2: 1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگوں کے دوران ریڈیو پاکستان کے کردار کا تنقیدی جائزہ پیش کر یں۔
سوال نمبر 3: پروگرام کی تیاری اورپیشکش کے مختلف مراحل لکھیں نیز ریکارڈنگ شرکاء کیلئے ضروری ہدایات بیان کریں۔
سوال نمبر 4: ریڈیو مسودہ کے جائزے اور ترمیم و اصلاح پر نوٹ لکھیں نیز ریڈیو پروڈیوسر کے فرائض اور اوصاف پر بیان کریں۔
سوال نمبر 5: پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے تنظیمی ڈھانچہ کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر 6: ریڈیو کا دوسرے ذرائع ابلاغ مثلا اخبارات ، ٹی وی اور سینما سے موازنہ کریں۔
سوال نمبر 7: مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔
ا۔ مائیکروفون کی اقسام
۲۔ ریڈیائی تبصرے
۳۔ خبرنامے کے اسلوب تحریر کریں
سوال نمبر 8: سرد جنگ سے کیا مراد ہے۔ نیز ریڈ یو سرد جنگ میں کیا کردارادا کرسکتا ہے؟
سوال نمبر 9: ریڈیو پاکستان کے شعبہ پر تفصیلی نوٹ لکھیں نیز ریڈ یو مسودے کے بنیادی تقا ضے تفصیل سے بیان کریں۔
سوال نمبر 10: ریڈیو اور ٹی وی کے پروگراموں میں تکنیکی فرق واضح کریں۔
سوال نمبر 11: ریڈیو پروگراموں کی مختلف اقسام مثالوں کے ساتھ بیان کریں۔
سوال نمبر 12: ترقیاتی منصوبوں کے فروغ اور امن کے قیام میں ریڈیو کے استعمال پر روشنی ڈالیں۔
سوال نمبر 13: ریڈ یواسٹیشن کے فنی دائرہ عمل کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر 14: مختلف ممالک میں ریڈیو کے آغاز اور نمایاں ریڈ یوداروں کا احوال بیان کریں۔
سوال نمبر 15: مندرجہ ذیل پرنوٹ لکھیں۔
ا۔ پاک و ہند میں ریڈیوکا آغاز
۲۔ ماسٹرکنٹرول روم
۳۔ کنٹرول برتھ
وائس آف امریکہ
۵۔ ڈبنگ
۲۔ نیوز کاسٹر ہے
ایڈیٹر
مصنف
اناؤنسر
آرٹسٹ بی بی سی
امتحانات کی تیاری کے لیے خلاصہ جات گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
03056582193
0 Comments