Guess Paper for BA course code 454
بی اےاور بی کام کورس کے تمام گیسیس پیپرزہماری اس ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔
بی اے، بی کام گیسس پیپرکورس کوڈ454
سوال نمبر 1: ٹی وی خبرنامے کی تیاری کے مراحل لکھیں نیز پاکستان ٹیلی ویژن کے تنظیمی وانتظامی ڈھانچہ بیان کریں۔
سوال نمبر 2: فلم کی تدوین کے مختلف مراحل لکھیں نیز ٹیلی ویژن سیٹ ڈیزائنز کے فرائض و اوصاف قلم بند کر یں۔
سوال نمبر 3: دستاویزی پروگرام سے کیا مراد ہے؟ نیزدستاویزی پروگراموں کی مختلف اقسام تحریرکریں۔
سوال نمبر 4: بین الاقوامی ٹیلی ویژن اداروں کے حوالے سے اپنی معلومات احاطہ تحریرمیں لائیں۔
سوال نمبر 5: ٹیلی ویژن سٹوڈیوز کی ساخت اور اقسام پر جامع نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر 6: ٹیلی ویژن کامختصرتعارف تحریرکریں ۔ نیز ٹیکنالوجی کے اس عہد جدید میں ٹیلی ویژن کی اہمیت اورمستقبل کا جائزہ لیں۔
سوال نمبر 7: پاکستان میں پرائیویٹ ٹی وی چینل کے پروگرام معاشرے میں کیا اثرات مرتب کررہے ہیں۔
سوال نمبر 8: اسلامی دنیاپرٹی وی کے اثرات مرتب ہوتے ہیں نیزٹی وی کا دوسرے ذرائع ابلاغ سے موازنہ کریں۔
سوال نمبر 9: ٹیلی ویژن مسودہ نگاری کی بنیادی خصوصیات پر تفصیلی روشنی ڈالیں۔
سوال نمبر 10: فلم کمنٹری اور اس سے متعلقہ لوازمات پر مفصل نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر 11: ٹیلی ویژن ڈاکومنٹری بنانے کے مختلف مراحل پر روشنی ڈالیں۔
سوال نمبر12: ڈرامہ سریز، ڈرامہ سیریل اورسوپ اوپرا کی خصوصیات بیان کریں۔
سوال نمبر 13: ٹیلی ویژن نشریات کے ترقیاتی مراحل لکھیں نیزتعلیم وتربیت کی فراہمی میں ٹیلی ویژن کا کردار بیان کریں۔
سوال نمبر 14: انٹرویوسےکیامرادہے؟ انٹرویو کےپس منظرخصوصیات اوراہمیت پرنوٹ لکھیں۔
سوال نمبر 15: مندرجہ ذیل پرنوٹ لکھیں۔
بی بی سی ٹیلی ویژن
پی ٹی وی اکیڈی
پروڈیوسراورڈائریکٹرمیں فرق
معاون پروڈیوسر کے فرائض
ٹی وی خبروں کے خصوس ذرائع
پی ٹی وی اور دور درشن کا موازنہ
ٹووی کیمرہ
ٹی وی کنٹرول روم
کیمرہ کنٹرول یونٹ
وی ٹی آر
ضابط اخلاق
امتحانات کی تیاری کے لیے خلاصہ جات گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
0 Comments