Guess Paper for BA course code 458
بی اےاور بی کام کورس کے تمام گیسیس پیپرزہماری اس ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔
بی اے، بی کام گیسس پیپرکورس کوڈ458
سوال نمبر1: پاکستان میں فی الوقت جاری کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے پراجیکٹس کاجائزہ لیں اوروضاحت کریں۔
سوال نمبر2: کمیونٹی ورکر کسے کہتے ہیں ؟ اس کے مثبت پہلولکھیں نیز کامیاب کمیونٹی ورکربننے کیلئے کون کون سی صلاحیتیں درکار ہیں؟
سوال نمبر3: پاکستانی معاشرے میں معاشرتی تصادم کی اہم وجوہات کیا ہیں؟ نیز اسے کنٹرول کرنے کیلئے کسی قسم کے اقدامات ضروری ہیں؟
سوال نمبر4: اجتماعی ترقی کے مقاصد اور اہمیت بیان کریں نیز اجتماعی قیادت کے تصور کو بیان کرتے ہوئے اس کی اقسام بیان کریں۔
سوال نمبر5: ترقیاتی پروگرام کی تعریف کریں نیز ان پروگرام کے آخر میں احتساب یا جائزے کی ضرورت اور اہمیت بیان کریں۔
سوال نمبر6: حقائق جوئی سے کیا مراد ہے ؟ نیز تحقیق کے مختلف مدارج / مرائل بیان کریں۔
سوال نمبر7: پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے کیا اقدامات اہم وضروری ہیں؟ وضاحت کریں۔
سوال نمبر8: پاکستان میں اجتماعی ترقی کے پس منظر، تاریخ اور اس حوالے سے کی گئی کوششوں پر تفصیل سے بحث کریں۔
سوال نمبر9: کمیونٹی کی تنظیم میں درجہ بندی سے کیا مراد ہے؟ کمیونٹی میں مختلف گروہوں کے کردار پر روشنی ڈالیں۔
سوال نمبر10: معاشرتی تحقیق سے کیا مراد ہے؟ نیز تحقیق کے مختلف مراحل پر جامع نوٹ تحریر کریں۔
سوال نمبر11: صحت سے کیا مراد ہے؟ پاکستانی معاشرے میں پست معیارصحت کی وجوہات کو تفصیلا بیان کریں۔
سوال نمبر12: کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے نظریات اور مختلف مراحل کی وضاحت کریں؟ نیز سوشل ایکشن ماڈل پرنوٹ لکھیں۔
سوال نمبر13: پاکستان میں زرعی ترقی کے اہداف حاصل کرنے کیلئے مفید اقدامات تجویز کریں۔
سوال نمبر14: معاشرتی تعاون کی تعریف کریں نیز اس کے بنیادی اصول بھی بیان کریں۔
سوال نمبر15: کمیونٹی کی خصوصیات تفصیل سے بیان کریں نیز سماجی بہبود کے اہم مقاصد تحریر کریں۔
سوال نمبر16: پاکستان کے موجودہ تمام مسائل بیان کریں نیز ان کے حل کیلئے تجاویز دیں۔
سوال نمبر17: رحجانات کی تبدیلی سے کیا مراد ہے؟ اور اس تبدیلی کا کمیونٹی ڈوپلیمنٹ سے کیاتعلق ہے؟
سوال نمبر18: مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔
ا۔ پاکستان میں بہبود اطفال
۲۔سماجی اجتمائی ترقی کے پروگرام
۳۔ معاشرتی بنٹی کی وجوہات
4 ۔ پاکستان کے تعلیمی مسائل اور ان کاحل
۵۔ ترقی یافتہ ما لک میں اجتماعی ترقی
6 ۔ جسمانی معذور افراد کے مسائل
7۔ اپنی مدد آپ کا اصول
8۔ منصوبہ سازی کی اہمیت
9۔فضائی آلودگی کا خاتمہ اور صحت
10۔ دیہی کمیونٹی کے مسائل
11۔ انسانی حقوق اورترقی
12۔ معاشرے کے فرائض
13- پاکستان میں بچوں کے مسائل
Holistic Approach-14
Social Planning Model - 15
0 Comments