AIOU BA & BCOM Guess Paper course 407
بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔
بی اے، بی کام گیسس پیپر
کورس کوڈ:407
سوال نمبر1:سلطنت عثمانیہ کے زوال کے اسبات کا تفصیلی جائزہ پیش کریں۔ نیز شاہ فیصل کے دور کے اہم واقعات پر بحث کر یں۔
سوال نمبر2: رضا شاہ پہلوی کیخلاف عوامی تحریک کے وجود میں آنے کے اسباب بیان کریں۔ نیز رضا شاہ پہلوی کے اقتدار کے خاتمے کا باعث بننے والے عوامل کی نشاندہی کریں۔
سوال نمبر3: پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کا جائزہ لیں اور بتایئے کہ ان دونوں ملکوں نے اتحاد اسلامی کیلئے کس طرح کوشش کی؟
سوال نمبر4:ملائشیا کی خارجہ پالیسی معیشت (اقتصادی صورتحال) اور پاکستان کے ساتھ تعلقات کا تفصیلی جائزہ پیش کر یں۔ سوال نمبر5:صدرمحمد ایوب خان کی سیاسی و معاشی اصلاحات کا تنقیدی جائزہ لیں؟
سوال نمبر6:کشمیر میں مسلمانوں کی جدوجہد آزادی اور مسئلہ کشمیر پر بھارت کے طرزعمل کی وضاحت کیجئے۔
سوال نمبر7:کیمپ ڈیوڈ معاہدے کے اہم نکات کیا ہیں اورعرب دنیا کے اتحاد پر اس کے اثرات کا تفصیلی جائزہ لیں۔
سوال نمبر8: ایران اور پاکستان کے تعلقات بیان کریں؟ نیز افغانستان اور پاکستان تعلقات میں شاہ کا کردار اور ایران کی عموی خارجہ پالیسی پر بحث کیجئے۔
سوال نمبر9:انڈونیشیا کا تاریخی پس منظرنیزانڈونیشیامیں تحریک آزاری کے بارے میں مفصل بیان کریں۔
سوال نمبر10: وہ کیا اسباب تھے جن کی بنا پر مسلمان اپنی علیحد تنظیم قائم کرنے اور دفاعی اقدامات پر مجبور ہوئے؟ نیز قرار داد پاکستان کی منظوری اور قیام پاکستان تک کے واقعات کا جائزہ پیش کریں۔
سوال نمبر11: شالی امریکہ میں مسلمانوں کے مختلف گروپوں کی اقسام اور ان کی تنظیموں کا تنقیدی جائزہ لیں۔
سوال نمبر12: لیبیا کا تاریخی پس منظر بیان کریں نیز اس کی معیشت اور خارجہ پالیسی کا طائرانہ جائزہ پیش کریں۔
سوال نمبر13: فرانس اور برطانیہ میں مسلمانوں کو درپیش مسائل کا جائزہ لیں نیز افغانستان میں برطانیہ اور روس کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
سوال نمبر14: مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا پس منظر بیان کریں۔ کیا یہ علیحدگی ناگزیرتھی؟
سوال نمبر15: خلیجی ریاستوں کی مختصرتاریخ بیان کریں نیز ان ریاستوں کے پاکستان کے ساتھ تعلقات کا جائزہ پیش کر یں۔
سوال نمبر16:فلسطین کا تاریخی پس منظر وسائل اور مسئلہ فلسطین پر نوٹ لکھیں ۔ نیز پاکستان کا فلسطین کے حوالے سے کیا موقف ہے؟
سوال نمبر17: سوڈان کی جدوجہد آزادی پہلے فوجی انقلاب اور انقلاب اکتوبر 1964 ء کی تفصیلات قلمبند کر یں۔
سوال نمبر18:اسلامی کانفرنس کے قیام کی وجوہات اور اس کی کارکردگی پر بحث کریں۔
0 Comments