BA & BCOM Guess Paper course 411 of aiou

AIOU BA & BCOM Guess Paper course 409

بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔

 بی اے، بی کام گیسس پیپر

کورس کوڈ:411

سوال نمبر1:ثقافت کی ساخت اور اجزاء ترکیبی کی وضاحت کریں نیز ثقافت کی خصوصیات اور اقسام بیان کریں۔
سوال نمبر2:معاشرتی تبدیلیوں سے کیا مراد ہے نیز معاشرتی تبدیلیوں کو کس طرح مختلف مراحل سے گزرنا پڑتا ہے؟
سوال نمبر3:فردکی زندگی میں سنگتی گروہ پڑوس اورتعلیمی ادارے کی اہمیت و ضرورت بیان کریں نیز گروہی تفاعل کے عناصرلکھیں۔
سوال نمبر4: کسی بھی ملک کی ترقی میں اس کے سیاسی اور معاشرتی اداروں کے کردار پر بحث کریں۔
سوال نمبر5: سماجی ضابطے کی اہمیت اور ضرورت لکھیں نیز سماجی ضابطے بذریعہ اقتداروقیادت اور بذریہ صله وسزا کیسے عمل میں آتے ہیں۔
سوال نمبر6:سماجی ضابطے سخت گیری قوت، افادی قوت اورعلامتی قوت جیسے تصورات کی تشریح مثالوں سے کریں۔
سوال نمبر7: معاشرتی تصادم معاشرتی زندگی کا حصہ ہیں کس طرح؟ نیز معاشرتی تصادم کوکم کرنے کے طریقے بیان کریں۔
سوال نمبر8: نمونہ بندی کسے کہتے ہیں ؟ تحقیق میں اس کی کیا اہمیت ہے؟ نیز نگرانی کے اصول اورنگران کے اوصاف بیان کریں۔


سوال نمبر9: معاشرتی درجہ بندی کیا ہے؟ اس کے اہم عناصر، درائع اورمختلف نظریات پر جامع نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر10:حکومت کی پالیسیاں ہمارے رہن سہن کے انداز کواورمعیار زندگی کو متاثرکرتی ہیں ۔
سوال نمبر11 : جرائم کی روک تھام کیلئے سزا کیوں ضروری ہے؟ اسلام کا نظریه سزابیان کریں۔
سوال نمبر12:معاشرتی اداروں کی خصوصیات اوراقسام بیان کریں اوریہ ادارے کیسے وجود میں آتے ہیں۔
سوال نمبر13: مزدوروں کی بہبود کیلئے حکومتی اصلاحات پر جامع نوٹ تحریر کریں۔
سوال نمبر14: عمرانیات کانفس مضمون بیان کریں نیز ابن خلدون کو بابائےعمرانیات کیوں کہا جاتا ہے؟


سوال نمبر15: عصبیت سےکیا مراد ہے؟ عصبیت کےنقصانات اورفوائد بیان کریں۔
سوال نمبر16:مندرجہ ذیل پرنوٹ تحریرکریں۔
ذات کے تصور 
تفاعل کی اقسام 
بچے کی معاشرتی تربیت کی اہمیت
عالمی معاشرے کی خوبیاں اور خامیاں
خاندان کی ابتدا کب اور کیسے ہوئی ؟
سائنسی طریقہ کار کے مراح
مسجد بحثیت مرکز معاشرتی بہبود

Post a Comment

0 Comments