AIOU BA & BCOM Guess Paper course 416
بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔
بی اے، بی کام گیسس پیپر
کورس کوڈ 416
سوال نمبر 1: توحید کے لغوی و اصطلای مفہوم کی تعریف کریں نیز توحید کی اہمیت اور اسکے تقا ضے بیان کیجئے۔
سوال نمبر 2: شرک کے مفہوم ذکر کرتے ہوئے شرک کی مختلف صورتیں بیان کیجئے۔
سوال نمبر 3:آخرت کے لغوی و اصطلاحی مفہوم کی تعریف کریں نیز عقیدہ آخرت کی اہمیت بیان کیجئے
سوال نمبر 4:اسلام میں عبادات کا مفہوم واضح کیجئے نیز نماز کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کریں۔
سوال نمبر 5: زکوة کے معنی ومفہوم لکھیں اور زکوٰۃ کی اہمیت اور مقاصد تحریر کریں نیز قرآن وسنت کی روشنی میں زکوة کے احکام لکھیں۔
سوال نمبر 6: حج کے معنی ، اہمیت اور مقاصد بیان کریں اور خطبہ حجتہ الوداع کے اہم نکات بیان کریں۔
سوال نمبر 7: ختم نبوت کے خصائص و خصوصیات بیان کریں نیز قرآن کی روشنی میں آپﷺ کے مسلمانوں پر حقوق بیان کریں۔
سوال نمبر 8: صبر کا مفہوم، اہمیت اور فضائل و برکات پرمضمون لکھیں۔
سوال نمبر 9:عالم اسلام کے سیاسی و معاشی اور اقتصادی مسائل پرنوٹ لکھیں۔
سوال نمبر 10: جہادکا مفہوم اور اقسام قرآن وسنت کی روشنی میں بیان کیجئے۔
سوال نمبر 11:سنت کے لغوی معنی کیا ہیں اور شرعی اصطلاح میں سنت سے کیا مراد ہے؟ سنت کی اہمیت پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔
سوال نمبر12: ہجرت کا لغوی و اصطلاحی معنی تحریر کریں ۔ نیز ہجرت مدینہ کا واقعہ تحریر کریں۔
سوال نمبر 13: دین اسلام کےلغوی اور اصطلاحی معنی اور اس کی اہمیت پر تفصیل سے بحث کیجئے۔
سوال نمبر 14: مندرجہ ذیل پرنوٹ لکھیں۔
والدین کا حترام
بعثت نبوی
مساوات
اسلامی تشخص
تبلیغ اور جہاد کا باہمی تعلق
شرم وحیاء
تقوی
نبوت و رسالت کی ضرورت
عدل و انصاف کی اہمیت وفوائد
کسب حلال
صدق
مسلمانوں کی علمی خدمات
عقائد
میثاق مدینہ
فتح مکہ
صبر
0 Comments