BA & BCOM Guess Paper course code 417 of aiou

AIOU BA & BCOM Guess Paper course 417

بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔

 بی اے، بی کام گیسس پیپر

کورس کوڈ  417

سوال نمبر1: پہلا سوال لازمی ہوتاہے جس کے دو جز و ہوں گے۔ پہلا خالی جگہ پر دوسرا نوٹ پرمشتمل ہوگا۔ تمام خالی جگہ اپنی کتاب سے دیکھ کر تیاری کرلیں۔
سوال نمبر2: برصغیر میں صوفیاء کرام نے دین اسلام کی نشر واشاعت کے لیے کیا کردار ادا کیا ہے؟ جائزہ لیجئے۔
سوال نمبر3: حصول پاکستان کے لیے باقاعدہ جد و جہد کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟ تفصیل کے ساتھ بتائیں۔
سوال نمبر4: برصغیر میں مغلیہ سلطنت کے زوال کے اسباب اور برطانیہ کے عروج پر بحث کر یں۔
سوال نمبر5: 1857ء کی جنگ آزادی کے واقعات و اثرات پرنوٹ تحریر کریں نیز اس کی ناکامی کے اسباب تفصیل سے بیان کریں۔


سوال نمبر6: برصغیر میں مغلیہ سلطنت مسلمانوں کے دور میں مغلیہ فن تعمیرات کا جائزہ لیں۔
سوال نمبر7: قرار داد پاکستان سے قیام پاکستان تک رونما ہونیوالے اہم واقعات بیان کریں۔
سوال نمبر8: علی گڑھ تحریک کے مقاصد کیا تھے اس تحریک نے مسلمانوں کی سیاسی ، سماجی اور مدنی زندگی پر کیا اثرات مرتب کیے؟
سوال نمبر9: کشمیر میں حصول پاکستان کی جد و جہد پرنوٹ لکھیں نیز مسئلہ کشمیر نے پاکستان اور انڈیا کے تعلقات پر کیا اثرات مرتب کیے۔
سوال نمبر10: ایوب خان کے مارشل لاء پر نوٹ لکھیں نیز اس سے ہونیوالے فوائد و نقصانات کا جائزہ لیجئے۔
سوال نمبر11: 1956 اور 1962 کے آئین کے بارے میں تفصیلی بیان کریں۔
سوال نمبر12: ریڈ کلف ایوارڈ نے برصغیر کی تقسیم میں کیا کردارادا کیا؟ نیز 3 جون تقسیم ہند کے منصوبے کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر13: پاکستان میں اردو ادب کی مختلف اصناف سخن کے ارتقا کا تفصیلی جائزہ پیش کریں۔


سوال نمبر14: تحریک خلاف کی وجوہات ، اثرات، مقاصد و نتائج کا تفصیلی جائزہ پیش کر یں۔
سوال نمبر15: مندرجہ ذیل پرنوٹ لکھیں۔
قائد اعظم محمدعلی جناح کے 14 نکات
1930 سندھ طاس معاہدہ
بوگرہ فارمولہ
پاکستان کے قدرتی وسائل
تقسیم بنگال کے اسباب واثرات
خطبہ الہ آباد
فرائضی تحریک
ترقی پسن تحر یک و
محمد بن قاسم اور فتح سندھ
ہندی اردو تنازعہ کے اثرات
محمد علی بوگرہ فارمولا
پاکستان کے کل وقوع کی اہمیت
کا بینہ مشن
ماونٹ بیٹن کے عزائم
پاکستان کے معاشی مسائل
مسلم لیگ کے قیام کے اسباب اور اثرات

Post a Comment

0 Comments