AIOU BA & BCOM Guess Paper course 419
بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔
بی اے، بی کام گیسس پیپر
کورس کوڈ 419
سوال نمبر1: قرآن وحدیث کی روشنی میں نمایات تعلیم بیان کریں نیر قرآنی آیات کی روشنی میں تعلیم کی اہمیت بھی بیان کریں۔
سوال نمبر2: راہنمائی سے کیا مراد ہے نیز سکول کی پرراہنمائی کے قیام میں کیا مشکلات درپیش ہیں ان کے حل کی تجویز لکھیں۔
سوال نمبر3: یااعلی سطح پر معیار تعلیم کے زوال کے اسباب بیان کریں تعلیمی رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے تجاویز مرتب کریں۔
سوال نمبر4: قومی تعلیمی پالیسی 1992ء اور 1998 کا تقابلی جائزہ پیش کریں۔
سوال نمبر5: فلسفہ ترقی پسندیت اور فلسفہ نوتعمیر یت کا مفہوم واصول بیان کریں نیز ان کا تنقیدی جائزہ پیش کر یں۔
سوال نمبر6: تعلیمی نظم نسق کی اقسام اور اس کو متاثر کرنے والے عوامل پرتفصیلی بحث کریں۔
سوال نمبر7: اسلامی تعلیمی مقاصد مغربی تعلیمی مقاصد سے کیسے ممتاز ہیں بحث کریں نیز نموئی تعلیم کی اہم خامیاں وضاحت سے بیان کریں۔
سوال نمبر8: نصاب کا مفہوم بیان کر یں نصاب کی بنیادیں اور تدوین نصاب کے اصول بیان کریں۔
سوال نمبر9: معروضی آزمائشوں کا تنقیدی جائزہ پیش کریں نیز معروضی آزمائشوں کو بہتر بنانے کے طریقے بیان کریں۔
سوال نمبر10: نشوونما اور بالیدگی سے کیا مراد ہے ؟ نشوونما کے طریقے اور اصول تفصیل سے بیان کریں۔
سوال نمبر11: مصنوعی طریقہ تدریس کی نوعیت ، خوبیاں اور خامیاں تفصیل سے وضاحت کریں
سوال نمبر12: اسلامی تعلیم معلم کو کیا مقام دیتی ہے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں واضح کریں۔
سوال نمبر13: تدریسی عمل میں انفرادی اختلافات کے استعمال و اہمیت پر بحث کر یں نیز غیررسمی تعلیم کا تعلیم بالغاں میں کردا رتحریر کریں۔
سوال نمبر14: تعلیمی پیمائش اور جائزے میں کیا فرق ہے نیز آزمائشوں کی اقسام تفصیل سے بیان کریں۔
سوال نمبر15: دیوبند اورعلی گڑھ ی علمی تحریکوں کا موازنہ اور اثرات کا تجزیہ کریں۔
سوال نمبر16: سکول کی سطح پر راہنمائی کے قیام میں کیا مشکلات درپیش ہیں؟ ان مشکلات کے حل تجویز کر یں۔
سوال نمبر17: پرائمری تعلیم کے عالمگیر ہونے میں کیا مشکلات درپیش ہیں؟ سیر حاصل بحث کریں۔
سوال نمبر18: مندرجہ ذیل پرنوٹ لکھیں۔
غیررسمی تعلیم کا تعلیم بالغاں میں کردار
ارسطو و افلاطون کےتعلیمی نظریات
ترقی پسند یت اور دو امیت کا موازنہ
ذہنی آزمائش کی اقسام
دیوبند اورعلی گڑھ کی علمی تحریکوں کا موازنہ
تعلیم اور ملک کی معاشی ترقی میں تعلق
تعلیمی نفسیات کا تعلیمی عمل میں کردار
0 Comments