AIOU BA & BCOM Guess Paper course 427
بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔
بی اے، بی کام گیسس پیپر
کورس کوڈ 427
سوال نمبر1: قیام پاکستان سے قبل اردو غزل کے نئے رجحانات اور اسالیب کا تنقیدی جائزہ لیں۔
سوال نمبر2: ناول کیا ہے؟ اردو میں ناول کے ارتقا کا جائزہ لیں۔ نیز ناول کے فنی لوازم پر اظہار خیال کیجئے۔
سوال نمبر3: قیام پاکستان کے بعد اردو غزل ، ناول اور تنقید کے اہم رجحانات پرمفصل نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر4: ڈرامہ کیا ہے؟ ڈرامے کے فنی لوازمات اور اقسام بیان کریں۔ نیز قیام پاکستان سے پہلے اردو ڈرامے کی کیا صورت تھی۔
سوال نمبر5: اردو افسانے کے بدلتے ہوئے رجحانات بیان کریں نیز آغاز سے قیام پاکستان تک اردو افسانے کا جائزہ لیجئے۔
سوال نمبر6: پاکستانی غزل کے چند مشہور شعراء کا تعارف کرائیے نیز اردو انشا ئیے کے پاکستانی دور پر جامع نوٹ قلم بند کیجئے۔
سوال نمبر7: اردو سفر نامے کے آغاز وارتقاپر جامع نوٹ لکھئے نیز اردو کے چندا ہم سفر ناموں کا حال بیان کیجئے۔
سوال نمبر8: پاکستان میں شخصیت نگاری کے ارتقا کا جائزہ لیں نیز پاکستان میں کن ادباءنے شخصیت نگاری کے فروغ میں فعال کردارادا کیا؟
سوال نمبر9: حلقہ ارباب ذوق کے ساتھ وابستہ اہم تنقید نگار کون سے ہیں؟ ان کی خدمات کا تعارف کرائیں۔
سوال نمبر10: اردونثرکا سنہری دور کسے کہا گیا ہے نیز اردو میں دینی ادب کے سرمائے پر جامع نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر11: 1947ء کے بعد اردو ڈرامے اور افسانے نے جو منازل طے کیں ہیں بیان کریں۔
سوال نمبر12: 1874ء کے بعد ار د ونظم کے نئے دور کا جائزہ لیجئے نیز جد یدار دونظم کی تعمیرو تشکیل میں کن متاز شعرا کاہاتھ ہے۔
سوال نمبر13: اردو نظم کا تاریخی پس منظر اور اقسام بیان کریں نیز مجید امجد کی نظم گوئی کا تفصیلی جائزہ لیں ۔
سوال نمبر14: تحریک پاکستان میں اردو شاعروں اور ادیبوں کے کردار پر روشنی ڈالیں۔
سوال نمبر15: احمدندیم قاسمی کے افسانے پاکستانی تہذیب کو پیش کرتے ہیں۔اس پر بحث کر یں۔
سوال نمبر16: اردو ڈرامے پر اسلامی اثرات کا تفصیل سے جائزہ پیش کریں۔
سوال نمبر17: قیام پاکستان کے بعد اردو غزل کے نمایاں فکری رجحانات کیا تھے؟
0 Comments