BA & BCOM Guess Paper course code 429 of aiou

AIOU BA & BCOM Guess Paper course 416

بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔

 بی اے، بی کام گیسس پیپرکورس کوڈ 416

سوال نمبر 1.تعلیم عامہ سے کیا مراد ہے؟ اس کے لئے عمومی مقاصد کیا ہوں گے؟
سوال نمبر 2.پاکستان میں تعلیم بالغاں وتعلیم عامہ کے فروغ کے سلسلے میں کئے گئے اقدامات کی تفصیل لکھے۔
سوال نمبر 3.چین میں عملی خواندگی کے پروگرام کا پاکستان کے پروگراموں کے ساتھ موازنہ کریں اور دونوں ملکوں کے پروگراموں کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں۔
سوال نمبر 4۔ عملی خواندگی اور بنیادی خواندگی میں فرق کو وضاحت سے بیان کریں۔
سوال نمبر 5.ابلاغ عامہ کے کہتے ہیں؟ اس کی ضرورت اور اہمیت بیان کریں۔ نیز انسانی معاشرت اور تعلیم کا باہمی تعلق واضح کر یں۔

سوال نمبر 6.آپ کے علاقے میں معاشرتی ادارے کون کون سے ہیں؟ اور آپ تعلیم عامہ کے سلسلے میں ان سے کیسے مدد لے سکتے ہیں؟
سوال نمبر 7.پاکستان میں خواتین کی کم شرح خواندگی کے اسباب مفصل لکھیں۔ نیز تعلیم بالغاں کے مقاصد تفصیل سے لکھیں۔
سوال نمبر 8: بالغوں اور بچوں کی تدریس میں کیا فرق ہے؟ وضاحت کریں۔ نیز جائز ہ سے کیا مراد ہے؟ اس کی مختلف اقسام بیان کریں۔
سوال نمبر 9۔قوی تعلیمی کمیشن 1959 ء میں تعلیم بالغاں سے تعلق سفارشات بیان کریں۔
سوال نمبر 10.ایسے مسائل کی نشاندہی کریں جو آپ کے نزدیک تعلیم کی راہ میں حقیقی رکاوٹ ہیں۔
سوال نمبر 11.طریقہ تدریس کا مفہوم اور اہمیت بیان کریں۔ نیز ابتدائی تعلیم کے تجرباتی منصوبے کے اہم خدوخال بیان کریں۔
سوال نمبر 12.جماعت تدریس کے طریقے تفصیل سے بیان کریں۔ نیز جماعتی تدریس کے اصول بھی لکھیں۔

سوال نمبر 13.بنیادی خواندگی اور عملی خواندگی کے تصور اور طریقہ کار کا موازنہ کریں۔
سوال نمبر 14. انتظام و نگرانی سے کیا مراد ہے؟ اس کے مقاصد، ضرورت و اہمیت پرنوٹ لکھیں۔
سوال نمبر 15.تعلیمی جائزے کے فوائد بیان کریں۔ نیز معاشره او تعلیم کے باہمی تعلق کے اہم نکات پر تفصیل سے لکھیں۔
سوال نمبر 16. معاشرتی مسائل کاحل تعلیم عامہ سے ممکن ہے۔ وضاحت کریں۔
سوال نمبر 17.فاصلاتی تعلیم سے کیا مراد ہے؟ فاصلاتی تعلیم کی خوبیاں بھی بیان کریں۔
سوال نمبر 18.فاصلاتی تعلیم میں ٹیوٹر کا کیاکردار ہے ؟ وضاحت کریں۔
امتحانات کی تیاری کے لیے خلاصہ جات گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 03056582193

Post a Comment

0 Comments