BA & BCOM Guess Paper course code 437 of aiou

AIOU BA & BCOM Guess Paper course 437

بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔

 بی اے، بی کام گیسس پیپرکورس کوڈ437

سوال نمبر 1: سورة آل عمران کا شان نزول اور تاریخی پس منظر بیان کیجئے ۔ نیز اس سورة کے مندرجہ ذیل مضامین پرنوٹ تحریر کریں ۔
حضرت عیسی علیہ السلام کے معجزات
 دعوت وتبلیغ کی اہمیت
 محکمات و متشابہات ۔
دینا اور آخرت کا موازنہ
 وفد نجران کو دعوت مباہلہ
 تفكر فی الخلق ہے۔
غزوہ احد
 اتحاد بین المسلمین
 بہترین امت کے اوصاف ۔
دین اسلام کی ضرورت ، صداقت اور اہمیت
عقیدہ توحید اور صفات باری تعالی
اسلام دین کا ئنات اور دین انسانیت
یہود کے اعتراضات اور ان کے جوابات
اہل کتاب کی خرابیاں
سوال نمبر 2: احادیث کی روشنی میں درج ذیل پرنوٹ لکھیں۔
سلام کی اہمیت و آداب
 شعروحکمت
 حسن خلق
حفظ اللسان
الاستیذان
شفقت و رحمت
تشمیت
 تجسس ،سوءظن
بروصلہ، القيام
غیبت وشتم، بہتان
سلام متارکت
منافقت، البر والصلۃ

سوال نمبر 3:  بنوعباس کا تعارف تحریر کیجئے ۔نیز بنوعباس کی دینی و سیاسی یا علوم و ادب میں ہونے والی خدمات بیان کیجئے۔
سوال نمبر 4:  حضرت عمر بن عبدالعزیز کے عہد کی اصلاحات پر نوٹ لکھیں نیز ہلاکو خان کا بغداد پر حملے کے بارے میں نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر 5:  صاحب ترتیب کسے کہتے ہیں ؟نیز اس کی قضانمازوں کی ادائیگی کا طریقہ قدوری میں کیا بیان ہوا ہے۔
سوال نمبر 6:  مرداور عورت کفن میں کیا فرق ہے ؟نیز مردے کو کفنانے ، جنازے اور دفنانے کا مکمل طریقہ لکھیں۔
سوال نمبر 7:  مسائل اثنا عشر کیا ہیں ۔ ان مسائل میں آئمہ کے اختلاف کی نوعیت کیا ہے؟
سوال نمبر 8:  خلافت بنوامیہ کے قیام، دور عروج اور زوال کے اسباب لکھیں نیز ہارون الرشید اور اس کے دورحکومت پر نوٹ لکھیں۔

سوال نمبر 9:  صلاة المریض کے متعلقات کو بیان کیجئے نیز نماز استسقاء کے مسائل بیان کیجئے۔
سوال نمبر 10:  سجدہ سہو اور مکروہات نماز پرنوٹ لکھئے نیز اذان اور اقامت کے مسائل تحریر کیجئے۔
سوال نمبر 11:  .نماز با جماعت کے مسائل اور امامت کی اہلیت کی شرائط تحریر کریں۔
 سوال نمبر 12:  خلیفہ ولید بن عبد الملک کے دور کی سیاسی اور معاشرتی سرگرمیوں کوتفصیل سے لکھیں۔
سوال نمبر 13:  باب السلام کی احادیث کی روشنی میں سلام کی فضیات اور آداب پر مضمون لکھیں۔
سوال نمبر 14:  مسائل اثنا عشر کیا ہیں؟ ان مسائل میں آئمہ کے اختلاف کی نوعیت کیا ہے؟
سوال نمبر 15:  درج ذیل پرنوٹ لکھیں۔
نماز با جماعت سے متعلق مسائل
نماز عیدین

امتحانات کی تیاری کے لیے خلاصہ جات گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 03056582193

Post a Comment

0 Comments