BA & BCOM Guess Paper course code 449 of aiou

 AIOU BA & BCOM Guess Paper course 449

بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔

 بی اے، بی کام گیسس پیپرکورس کوڈ449

سوال نمبر1: مجلاتی صحافت کی اہمیت اور پس منظر کا جائزہ لیں نیز اس کی مختلف اقسام پاکستانی مثالوں کے ساتھ بیان کریں۔
سوال نمبر2: میگزین کی تیاری پیشکش کے مختلف مراحل بیان کریں نیز تیاری کے لیے مواد کہاں کہاں سے حاصل کیا جا تا ہے۔
سوال نمبر3: سرورق کہانی سے مراد کیا ہے ؟ اس کی اہمیت و افادیت لکھیں نیز ان تحریروں کو سرورق کہانی بنانے کے طریقے بیان کریں۔
سوال نمبر4: میگزین کے اداریہ اور شذرات لکھنے کے رہنما اصول لکھیں۔
سوال نمبر5: ڈیکلریشن کا سے کیا مراد ہے؟ ڈیکلر پیش کیسے حاصل کی جاتی ہے؟ نیز پبلشر کے اوصاف بیان کریں۔


سوال نمبر6: رسالے کے اہم شعبہ جات تحریر کریں نیز رسالے کے مواد کی تیاری میں ایڈ یٹر اور عملے کی صلاحیتیں اور ذمہ داریاں بیان کریں۔
سوال نمبر7: میگزین جرنلزم کا اخبار، ریڈیو اور ٹیلی ویژن جرنلزم سے موازنہ کر یں۔
سوال نمبر8: ٹائٹل اور ڈمی کی تیاری پرنوٹ لکھیں نیز کا پی کی تیاری کے مختلف مراحل قلمبند کر یں۔
سوال نمبر9: میگزین جرنلزم میں تصاویر کی اہمیت کیا ہے؟ نیز صحافتی تصویروں کے حصول، انتخاب اور تدوین کے طریقہ کا تحریر کریں۔
سوال نمبر10: قیام پاکستان سے قبل اور بعد کے مذہبی اور ادبی رسائل کا اجمالی جائزہ لیں۔
سوال نمبر11: لے آؤٹ اور ڈیزائن کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ نیز مواد کےمختلف ذرائع مفصل نوٹ لکھیں۔
 سوال نمبر12: پاکستان میں کس طرح کے میگزین چھتے ہیں؟ انکی مقبولیت پر بحث کریں۔
سوال نمبر13: میگزین جرنلزم میں تدوین کی مختلف صورتوں اور طریقہ کار پرروشنی ڈالیں۔


سوال نمبر14: خصوصی جرائد کیا ہوتے ہیں ان کی نوعیت اور مقاصد بیان کریں نیز اقسام تحریر کریں۔
سوال نمبر15: مندرجہ ذیل پرنوٹ لکھیں۔
کیپشن کی اقسام ہیں
ہاؤس جرنلز سے کیا مراد ہے؟
پرنٹ لائن اور لے آؤٹ
رسالے کا ادارتی شعبہ
شارہ نمبر اور جلدنمبر
کریڈٹ کا صفحہ ہے
اشاعتی جائزه
ر پورتاژ
تصویروں کی ری ٹچنک
تشہیری رسائل کے مقاصد
قابل اشاعت مواد
فیچر سے کیا مراد ہے؟


امتحانات کی تیاری کے لیے خلاصہ جات گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
03056582193

Post a Comment

0 Comments