BA & BCOM Guess Paper course code 451 of aiou

AIOU BA & BCOM Guess Paper course 451

بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔

 بی اے، بی کام گیسس پیپرکورس کوڈ451

سوال نمبر 1: تعلقات عامہ کی تعریف مفہوم، اہمیت، افادیت اور تاریخی پس منظر کو بیان کریں۔
سوال نمبر 2: سیاسی جماعتوں میں تعلقات عامہ کے مقاصد اور طریقہ کار پر بحث کریں۔ 
سوال نمبر 3:  تعلیمی اداروں میں تعلقات عامہ کی کیا اہمیت ہے نیز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تعلقات عامہ کے خصوصی کردار کو بیان کریں۔
سوال نمبر 4:  مالیات صنعت اور تجارت (موجودہ دور میں صنعتی اداروں) میں تعلقات عامہ کی اہمیت اور اس کے جد ید رجحانات لکھیں۔
سوال نمبر 5:   پروپیگنڈہ کی تعریف بیان کریں نیز پروپیگنڈہ اور تعلقات عامہ میں فرق واضح کریں۔

سوال نمبر 6: تعلقات عامہ میں کون کون سے ذرائع ابلاغ استعمال کیے جاتے ہیں تفصیل سے لکھیں۔
سوال نمبر 7:  تعلقات عامہ کے پیشہ ورانہ آداب اور اخلاقیات بیان کر یں نیز افسر تعلقات عامہ کے فرائض اور کردار پر بحث کریں۔
سوال نمبر 8:  کن اقدامات پر عمل کر کے پاکستان کا ایک پوری دنیا میں بہتر کر سکتا ہے ؟ نیز پریس ریلیز کے خد و خال اور اسلوب لکھیں۔
سوال نمبر 9:   پریس کانفرنس کے اثرات پر روشنی ڈالیں نیز پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی خدمات پر جامع نوٹ لکھیں۔
 سوال نمبر 10:  مندرجہ ذیل میں فرق واضح کریں۔
  پریس ریلیز اور پریس کانفرنس
پروپیگنڈا اور پبلیسٹی
 اشتہار بازی اورخبر 
سوال نمبر 11:   تعلقات عامہ میں عوام سے کیا مراد ہے؟  نیز اس کی اقسام بیان کریں۔
سوال نمبر2 1:   تعلقات عامہ کے آداب اور ضابطہ اخلاق بیان کریں۔
سوال نمبر 13:  رائے عامہ کامفہوم واضح کریں نیز رائے عامہ ہموار کرنے میں شعبہ تعلقات عام کا کیا کردار ہے؟

سوال نمبر 14:  خصوصی جرائد کی مختلف اقسام مثالوں کے ساتھ بیان کریں۔ 
سوال نمبر 15:  بین الاقوامی تعلقات عامہ کے ارتقاء اس کی اہمیت اور مسائل پر بحث کریں۔
سوال نمبر 16:  مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔
 ماہر تعلقات عامہ کی خصوصیات
پروٹوکول
 تعلقات عامہ کے جد یدرجحانات 
 ابلاغ کی اقسام
تعلقات عامه او تصویر کشی
سرکاری تعلقات عامہ ہے
 اجتماعی تعلقات عامہ

 امتحانات کی تیاری کے لیے خلاصہ جات گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

Post a Comment

0 Comments