AIOU BA & BCOM Guess Paper course 413
بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔
بی اے، بی کام گیسس پیپر
کورس کوڈ:413
سوال نمبر 1.تحقیق میں مشاہدے کی اہمیت اور ضرورت پر روشنی ڈالیں نیز اس کی اقسام بھی مثالیں دے کر واضح کریں۔
سوال نمبر 2.تحقیق میں نمونہ بندی کی اہمیت اور ضرورت پر روشنی ڈالیں نیز اس کی اقسام بھی بیان کریں۔
سوال نمبر 3.پاکستان میں معاشرتی انتشار کی نوعیت اور اسباب بیان کریں نیز کمیونٹی کی ضروریات اور کمیونٹی کے مسائل لکھیں۔
سوال نمبر 4.ثقافت کی تعریف کریں؟ ثقافت کی خصوصیات اور اقسام بیان کریں؟ نیز انسانی معاشرہ اور ثقافت لازم وملزوم ہیں۔
سوال نمبر 5.معاشرتی منصوبہ بندی سے کیا مراد ہے؟ معاشرتی منصوبہ بندی کی اہمیت ، اصول اور وظائف بیان کریں۔
سوال نمبر 6.کمیونٹی کی تعریف کرتے ہوئے کمیونٹی کی اقسام بیان کیجئے نیزکمیونٹی کی ضروریات اور مسائل پر جامع نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر 7.معاشرے میں جرائم کے کیا اسباب ہیں نیز پاکستان میں جرائم کی روک تھام میں پولیس کے کردار کا تنقیدی جائزہ لیں۔
سوال نمبر 8.دہشتگر دی کسطرح قانون کی بالادستی اور معاشرتی استحکام کیلئے خطرہ ہے نیز اس کے خاتمے کیلئے کیا اقدامات ہونے چاہیے۔
سوال نمبر 9.منشیات کا استعمال فرد کو دوسرے جرائم کی طرف اکساتا ہے۔ نیز دیہی زندگی کی مشکلات اور مسائل کی نشاندہی کریں۔
سوال نمبر 10.تعلقات عامہ کے بنیادی اصول بیان کریں نیز اچھے اور کامیاب نگران کے اوصاف بیان کریں۔
سوال نمبر 11.کثرت آبادی کی ترقی کیلئے ایک معاشرتی مسئلہ کب بنتی ہے؟ نیز آبادی کنٹرول کرنے کیلئے خواتین میں تعلیم کے پھیلاؤ کی کیا اہمیت ہے؟
سوال نمبر 12. غربت سے کیا مراد ہے؟ غربت اور ایک معاشرتی مسئلہ کے بیان کریں۔ امیر وغربت کے اسباب تحریر کر یں۔
سوال نمبر 13.سائنسی طریق تحقیق کی خصوصیات اور وظائف بیان کریں ۔نیز مختلف مراحل تحریر کریں۔
سوال نمبر 14.معاشرتی ادارہ کسے کہتے ہیں؟ پانچ معاشرتی اداروں کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر 15.مندرجہ ذیل پرنوٹ لکھیں۔
عمرانیات کا دائرہ کار
بنیادی جمہوریت
قدامت پسندی
فردخودکشی کیوں کرتا ہے؟
کمیونٹی کارکن کی اہم خصوصیات
مزاور اصلاح جرائم
طاقت اور اختیار کے مابین فرق
عمرانیات کی پیشہ ورانہ اہمیت۔
پاکستان کے معاشرتی مسائل ۔
تحقیق میں مفروضہ کی اہمیت ۔
غربت کے اسباب
طبقاتی تقسیم
متغیرہ کی اقسام
معاشرتی نظام کو چلانے کیلئے منصب کی کیا اہمیت
0 Comments