AIOU BA & BCOM Guess Paper course 414
بی اے، بی کام کورس کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleem mutahri کو سبسکرائب ضرورکریں۔
بی اے، بی کام گیسیس پیپر
کورس کوڈ 414
سوال نمبر1: ڈیموگرافی کی اہمیت و ضرورت پر جامع نوٹ تحر یر کر یں۔ نیز ڈیموگرافی کی تاریخ بیان کریں۔سوال نمبر2: مردم شماری سے کیا مراد ہے؟ مردم شماری کے مختلف طریقے بیان کریں۔ نیز مالتھس کے نظر یہ آبادی کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر3: عمراورجنس کی ساخت سے کیا مراد ہے؟ آبادی کی ساخت کو عمر اورجنس کے لحاظ سے تقسیم کرنے کے حوالے سے تحریرکریں۔
سوال نمبر4: شیر خوار کی شرح اموات سے کیا مراد ہے؟ نیز شرح پیدائش ماپنے کے پیا نے کون کونسے ہیں؟ تفصیل سے لکھیں۔
سوال نمبر5: NEO-Malthusiansسے کیا مراد ہے؟ وضاحت کریں۔
سوال نمبر6: نقل مکانی کیا ہے ؟نقل مکانی کے آبادی پر اثرات تحریر کریں۔نیز نقل مکانی کرنے والوں کی خصوصیات مختصر بیان کریں۔
سوال نمبر7: پا کستان کے موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے بتائیں کہ یہاں عورتوں اور بچوں میں اموات کی اہم وجوہات کیا ہیں؟
سوال نمبر8: مختلف ادوار میں پاکستان کی شرح افزائش آبادی کا جائزہ لیں ۔ نیز شہر بندی میں سہولیات کی فراہمی کیا کردار ادا کرتی ہیں؟
سوال نمبر9:نقل مکانی کی اقسام بیان کریں نیز اندرونی نقل مکانی پر تفصیلی بحث کریں؟
سوال نمبر10: نقل مکانی کی رفتاراگر تیز ہو جائے تو آبادی اور ماحول پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟ تفصیل سے لکھیں۔
سوال نمبر11: زندگی کے دورانیہ اور درازی عمر کی تعریف کریں نیز ان دونوں کے درمیان فرق مثالوں سے واضح کریں۔
سوال نمبر12: آبادی کی ساخت کے اعدادوشمار کی اہمیت بیان کریں نیز بالیدگی سے متعلق مختلف ڈیموگرافک کے عوامل کون کونسے ہیں؟
سوال نمبر13: قدرتی وسائل کی کتنی اقسام ہیں؟ کوئی سی چارپرتفصیل سے لکھئے ۔ نیز پاکستان میں خاندانی منصوبہ بندی کی تاریخ کا جائزہ لیں۔
سوال نمبر14: اموات کے مطالعہ میں تعلیم اور ازدواجی حیثیت کی اہمیت بیان کریں۔
سوال نمبر15: پاکستان میں پائی جانے والی اہم بیماریوں اور ان کی وجوہات کا مختصر جائزہ لیں؟
سوال نمبر16: پاکستان میں افزائش آبادی کی صورتحال کا جائزہ پیش کریں۔
سوال نمبر17: تعلیمی اداروں کا معیار کیوں پستی کی طرف جارہا ہے ؟ وضاحت کریں۔
سوال نمبر18: مندرجہ ذیل پرنوٹ تحریرکر یں۔
پاکستانی آبادی کے مخروطی مینارے۔
شرح پیدائش کے معاشرتی وثقافتی عوامل۔
پاکستان میں مختلف ادوار کے دوران شرح پیدائش۔
بچوں میں پیدائش پر وزن اور ویکسینیشن -
پاکستان میں صحت کی سہولیات۔
شهر بندی کے تاریخی پس منظر۔
0 Comments