AIOU Associate Degree (BA & BCOM) Guess Paper code 402

گیسس پیپر  برائےایسوی ایٹ ڈگری پروگرام ( بی اے، بی کام)کورس کوڈ 402

ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام (بی اے، بی کام کورس ) کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri@ کو سبسکرائب ضرورکریں۔

نوٹ: بہت ہی توجہ سے سوالات کو پڑھیں۔ اگر کوئی الفاظی غلطی نظر آئے تو ہمیں آگاہ ضرور کیا کریں۔

ایسوی ایٹ ڈگری ( بی اے، بی کام)گیسس پیپر کورس کوڈ 402

سوال نمبر1 معاشیات کی تعریف آدم سمتھ ، الفر ڈمارشل اور رائنز کے دیے گے تصورات کو سامنے رکھ کر کیجئے۔ یہ بھی بتائیے کہ کونسی تعریف زیادہ مناسب ہے اور کیوں؟ نیز معاشیات کے مضمون پڑھنے کے فوائد پر روشنی ڈالئے۔

سوال نمبر2 طلب کی لچک اور اس کی پیمائش کے مختلف طریقے تحریر کریں۔ مثالوں کی مدد سے طلب کی قیمت چک ، طلب کی آمدنی لچک ، طلب کی متقاطع لچک طلب کی قوسی لچک اور طاب کی نقطی چک میں فرق کو واضح کیجئے۔

سوال نمبر3 بنک کی تعریف کریں اور بینکوں کی اقسام تحریر کریں نیز مرکزی بنک کے وظائف کی وضاحت کریں۔

سوال نمبر4 (الف) زر کے تصور اور فرائض و وظائف تحریر کریں نیز نظر یہ مقدار زر کی وضاحت کریں۔

 (ب) منڈی کا مفہوم بیان کریں نیز منڈی کی اقسام پر ایک نوٹ تحریر کیجئے۔

سوال نمبر5 جزوی معاشیات اور کلی معاشیات میں فرق بیان کریں نیز جدید معاشیات کے مسائل میں ان دونوں کی اہمیت تحریر کریں۔

سوال نمبر6 منصوبہ بندی کی تعریف کریں اور شکلیں بنائے نیز معاشی منصوبہ کے اغراض و مقاصد کو بھی بیان کریں۔

سوال نمبر7 قومی آمدنی کی تعریف اور تصورات کی وضاحت کریں نیز پیمائش کے مختلف طریقے بیان کریں۔

سوال نمبر8 (الف) گوشوارہ اور ڈائیگرام کی مدد سے قانون متغیر تناسبات کی تفصیل سے وضاحت کیجئے۔

(ب) تامین سے کیا مراد ہے نیز تامین کے فوائد اور نقصانات پر ایک بحث قلمبند کیجئے۔

سوال نمبر9 مالیاتی مسلک کی تعریف کیجئے نیز مالیاتی مسلک کی اہمیت اور اس کے مقاصد پر ایک سیر حاصل بحث کیجئے۔ سوال نمبر10 ضارب کیا ہے اس کی وضاحت بذریعہ ڈائیگرم کیجئے نیز سرکاری اخراجات کے ضارب کو حسابی طریقہ سے اخذ کیجئے۔

سوال نمبر 11 اسراع سے کیا مراد ہے؟ اسراع کی پیمائش ، عناصر ، حدود اور اس کی سرمایہ کاری پر اثر اندازی پر ایک بحث قلمبند کیجئے ۔ (الف) خطوط عدم ترجیح سے کیا مراد ہے؟ خطوط عدم ترجیح کی خاصیتوں اور مفروضات پر ایک نوٹ لکھئے؟

سوال نمبر12 (ب) ڈائیگرام کی مدد سے اثر آمدنی ، اثر استبدال اور اثر قیمت میں فرق بیان کیجئے۔

سوال نمبر 13 خطوط عدم ترجیح کے ذریعے سے نارمل ، کمتر اور گفن اشیاء کے لئے قیمت میں تبدیلی کا اثر آمدنی ، اثر استبدال اور کل اثر قیمت کی وضاحت کیجئے ۔

سوال نمبر 14 خام قومی پیداوار (GNP) سے کیا مراد ہے؟ خام قومی پیداوار کی پیمائش اور فوائد پر بحث کیجئے۔

سوال نمبر 15 قانون تکمیر حاصل کی وضاحت گوشوارے اور ڈائیگرام کی مدد سے کیجئے۔

سوال نمبر 16 مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔

1۔ معاشی ترقی کے تصورات اور اس کی پیمائش

۲۔ بین الاقوامی تجارت کے فوائد اور نقصانات

 ۳ بارٹر سسٹم کی خامیاں

 ۴۔ معاشی نظام کی اقسام

 ۵۔ خام قومی پیداوار کی پیمائش اور فوائد

 ۶ قانون تقلیل افادہ مختتم

7۔ کیا اثراستبدالی منفی ہو سکتا ہے؟

Post a Comment

0 Comments