گیسس پیپر برائےایسوی ایٹ ڈگری پروگرام ( بی اے، بی کام)کورس کوڈ 1431
ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام (بی اے، بی کام کورس ) کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri@ کو سبسکرائب ضرورکریں۔
نوٹ: بہت ہی توجہ سے سوالات کو پڑھیں۔ اگر کوئی الفاظی غلطی نظر آئے تو ہمیں آگاہ ضرور کیا کریں۔
ایسوی ایٹ ڈگری ( بی اے، بی کام)گیسس پیپر کورس کوڈ 1431
سوال نمبر 1: انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے فوائد اور نقصانات لکھیں ۔ مثالوں کے ساتھ وضاحت کریں۔
سوال نمبر 2: پروگرامنگ لینگویج سے کیا مراد ہے اس کی اقسام تحریر کریں نیز کوئی سی تین پروگرامنگ لنگویجز کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر 3: مائی میڈیا کا کیا مطلب ہے مائی میڈیا کی مختلف اپیلی کیشنز، مثالوں کے ساتھ وضاحت کریں۔ نیز بنیادی تعلیم میں مائی میڈ یا اپیلی کیشنز کا استعمال مثالوں سے وضاحت کریں۔
سوال نمبر 4: آپریٹنگ سسٹم کیا ہے اس کے مختلف فنکشنز بیان کریں نیز مختلف خصوصیات مثالوں کے ساتھ وضاحت کریں۔
سوال نمبر 5: کمپیوٹر وائرس کیا چیز ہے نیز انٹی وائرس سافٹ ویئر کیا ہے اور پانچ مشہور انٹی وائرس سافٹ ویئر کے نام لکھیں۔
سوال نمبر 6: سسٹم سوفٹ ویئر اور اپیلی کیشنز سافٹ ویئر سے کیا مراد ہے ۔ مختلف مثالوں کے ساتھ وضاحت کریں۔
سوال نمبر 7: (الف) مائیکروسافٹ ورڈ ڈاکومنٹ کو بنانے محفوظ ، تبدیل اور ختم کرنے کے عوامل لکھیں ۔
(ب) کمپیوٹر نیٹ ورک سے کیا مراد ہے؟ کمپیوٹر نیٹ ورک کی اقسام بیان کریں۔
سوال نمبر 8: کمپیوٹر ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر کے درمیان فرق مثالوں کے ساتھ بیان کریں۔
سوال نمبر 9: کمپیوٹر سے کیا مراد ہے؟ اسکے کوئی سے بنیادی پانچ کاموں یا آپریشنز کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر 10: آپریٹنگ سسٹم کیا ہے نیز میموری مینجمنٹ کے اصول کو وضاحت سے بیان کریں۔
سوال نمبر 11: انٹرنیٹ اور موبائل فون کیوں آئی سی ٹی کی بہترین مثال تصور کیا جاتا ہے؟ وضاحت کریں (یا) روز مرہ کی زندگی میں انٹرنیٹ اور موبائل فون کے استعمال کو وضاحت سے بیان کریں۔
سوال نمبر12: ان پٹ اور آوٹ پٹ آلات کی لسٹ بنا ئیں ، ہر ایک کی تعریف کریں نیز سافٹ ویئر کی انسٹالیشن اور ان انسٹالیشن کے اہم مراحل کو لکھیں۔
سوال نمبر 13: کمیونیکیشن سسٹم کے بنیادی اجزاء کون کون سے ہیں؟ مثالوں سے واضح کریں۔ نیز پوائنٹ اور ڈراء ڈیوائسز کوئی سے دو مثالوں کے ساتھ تفصیلا بیان کریں۔
سوال نمبر 14: مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔
ا۔ الیکٹرانک میل ( ای میل )
۲۔ سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس
۳۔ نیٹ ورک ٹاپولوجی
۴۔ ان پٹ اور آوٹ پٹ ڈیوائٹڈ سٹر
- ریڈاونلی میموری (روم)
- سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائنس
۔ کرئیٹنگ، رنمینگ اور ڈیلیٹنگ فولڈر پرنٹر، سکینرز، فیکس مشین، موڈیم، ایک جیٹا ۔ ڈاٹ میٹرکس، لیزر پرنٹر
۔ 3 جی اور 4 جی میں ٹیکنالوجی میں کیا فرق ہے
0 Comments