AIOU Associate Degree Guess Paper code 487- BA & BCOM course Child Development gesses paper

گیسس پیپر  برائےایسوی ایٹ ڈگری پروگرام ( بی اے، بی کام)کورس کوڈ 487

ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام (بی اے، بی کام کورس ) کے تمام گیسس پیپرہماری ویب سائٹ سےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri@ کو سبسکرائب ضرورکریں۔

نوٹ: بہت ہی توجہ سے سوالات کو پڑھیں۔ اگر کوئی الفاظی غلطی نظر آئے تو ہمیں آگاہ ضرور کیا کریں۔

ایسوی ایٹ ڈگری ( بی اے، بی کام)گیسس پیپر کورس کوڈ  487

سوال نمبر1 نشو ونما کی تعریف کریں نیز نشو و نما کے دوران ہونے والی تبدیلیاں بیان کریں۔
سوال نمبر 2 نشو و نما کے مختلف ادوار کون سے ہیں؟ نشو ونما پر اثر انداز ہونے والے عوامل تحریر کریں۔
سوال نمبر3 عضلات کیا ہیں؟ ان کی اقسام اور کارکردگی کے بارے میں تحریر کریں۔
سوال نمبر4 بچوں کے مطالعے سے کیا مراد ہے نیز اس کی اہمیت اور مطالعے کے مختلف طریقوں پر تفصیل سے لکھئے۔
سوال نمبر5 بچپن میں سیکھے جانیوالے اہم حر کی فنون کون سے ہیں؟ نیز ا سے متاثر کر نیوالے منفی اثرات کون سے ہیں۔

سوال نمبر6  بچپن کی بنیاد کیوں اہمیت رکھتی ہے نیز نشو ونما میں سکھنے اور بلوغت کا عمل ساتھ ساتھ چلتا ہے بیان کریں۔
سوال نمبر7  جسمانی نشو ونما کی کی اہمیت کیا ہے نیز جسمانی نشو ونما پر اثر انداز ہونے والے عوامل کیا ہیں؟ وضاحت کریں۔
سوال نمبر8  ذہانت کیا ہے؟ ذہانت کے تصورات کیا ہوتے ہیں ۔ مثالوں کے ساتھ بیان کریں۔
سوال نمبر9  بچے کی جنس کا تعین کیسے ہوتا ہے نیز ٹیرائٹو جینز کے اثر ہونے کے بارے میں چند اصول لکھئے ۔
سوال نمبر 10 قوت گویائی میں مہارت حاصل کا طریقہ لکھیں نیز قوت گویائی کی اقسام اور حصول کے اہم مراحل تفصیل سے تحریر کریں۔
سوال نمبر11  حر کی نشو و نما کی اہمیت اور حر کی مہارت حاصل کرنے کے طریقے اور ترتیب بیان کریں نیز حر کی نشو ونما کے مثبت اثرات کیا ہوتے ہے .

سوال نمبر12 بچے کی معاشرتی نشو و نما میں ماں باپ اور خاندان کا کردار واضح کریں نیز بچوں اور بڑوں میں باہمی تعلق کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر  13 مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔
 1- ذہنی و جذباتی تعلق میں والدین کا کردار 
2۔خوف سے مراد 
3- شیر خوار بچوں میں خوف پیدا ہونا 
4 جذباتی محرومی سے مراد
 5 جذباتی محرومی کے اثرات 
6- عصبی نظام 
سوال نمبر 14  جذبات کی اہمیت اور منفی یا مثبت جذبات کے بارے میں تحریر کریں نیز جذبات پر قابو کیسے کیا جاتا ہے؟
 سوال نمبر 15 موروثیت سے کیا مراد ہے؟ نیز موروثیت کا طریقہ اور قوانین موروثیت پر تفصیل سے لکھئے۔

Post a Comment

0 Comments