AIOU Associate Degree Guess Paper code 464 - BA & BCOM course Islamic Fiqh gesses paper

اسلامی فقہ گیسس پیپر  برائےایسوی ایٹ ڈگری ( بی اے، بی کام)کورس کوڈ  464

ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام (بی اے، بی کام کورس ) کے تمام گیس پیپر aiouzone.blogspot.com پرسےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri@ کو سبسکرائب ضرورکریں۔

نوٹ: بہت ہی توجہ سے سوالات کو پڑھیں اگر کوئی الفاظی غلطی نظر آئے تو ہمیں آگاہ ضرور کیا کریں۔

ایسوی ایٹ ڈگری ( بی اے، بی کام)گیسس پیپر کورس کوڈ  464

 تمام سوالات کے جوابات اچھے سے یاد کریں۔ 
سوال نمبر 1  فقہ کی لغوی واصطلاحی تعریف کریں۔ نیز فقہ کی ضرورت و اہمیت اور تدوین فقہ کے بارے میں تفصیلی نوٹ لکھیں ۔
سوال نمبر 2   آئمہ اربعہ اور ان کے فقہی مذاہب پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر 3   نکاح کی تعریف، ارکان اور شرائط تحریر کریں۔ نیز نکاح کے مستحبات پر روشنی ڈالیں۔
سوال نمبر 4   مندرجہ ذیل اصطلاحات کی تعریف اور وضاحت کریں۔
 ا۔ ولایت ۲۔ کفاءت 
۳۔ ولایت نکاح ۴ ۔ مہر کا مفہوم اور ضرورت واہمیت 
۵- مہرمثل  ۶ - خطبه
 ۸- ولیمه  9 نفقہ 
سوال نمبر 5  رضاعت کا مفہوم تحریر کریں۔ نیز عدت رضاعت فقہاء کی آراء کی روشنی میں بیان کریں۔

سوال نمبر 6   طلاق کی لغوی و اصطلاحی تعریف بیان کریں نیز طلاق سنت، طلاق ،احسن ، طلاق، حسن، طلاق رجعی اور طلاق بائن کی تعریف اور احکام بیان کریں۔
سوال نمبر 7   (الف) خلع کا لغوی واصطلاح مفہوم تحریر کریں۔ نیز خلع کی شرعی حیثیت پر تفصیل سے روشنی ڈالیں۔
 (ب) عدت کے احکام فقہ اسلامی کی روشنی میں تفصیل تحریر کریں اور عدت کی اقسام بیان کیجئے۔
سوال نمبر 8   لعان کی تعریف کریں، شرائط اور اس کے تفصیلی احکام تحریر کریں۔ نیز فقہاء کی آراء بھی تحریر کریں۔
سوال نمبر 9   مندرجہ ذیل کی مختصر وضاحت کریں۔
 ا۔ ایلام یا ایلاء کا شرعی مفہوم کیا ہے؟ 
۲۔ ظہار یا ظہار کسے کہتے ہیں؟
سوال نمبر    10 (الف) ایلاء کی تعریف ، شرائط اور اس کے تفصیلی احکام تحریر کریں۔ نیز فقہاء کی فقہی آراء بھی تحریر کریں۔
 (ب) قضاء کی ضرورت و اہمیت اور فراہمی عدل پر قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک جامع مضمون تحریر کریں۔

سوال نمبر  11  راہزنی کی تعریف اور اقسام بیان کریں۔ نیز جرم حرابہ کی اسلام نے جو سزائیں مقرر کی ہیں ان کا تفصیلی جائزہ پیش کریں ۔
سوال نمبر   12  قصاص سے کیا مراد ہے؟ قتل کی اقسام پر فقہ اسلامی کے احکامات کی روشنی میں نوٹ لکھیں ۔ 
سوال نمبر 13   جرم زنا کی تعریف کریں اور اس کے ارتکاب کی صورت میں فقہ اسلامی میں موجود اس کی سزا بیان کریں۔
سوال نمبر   14  سرقہ کا مفہوم اور نصاب سرقہ کی اقسام اور سزائیں تفصیل سے تحریر کریں۔
سوال نمبر   15  قومی سلامتی کیخلاف جرائم کی نشاندہی اور ان کی سزائیں تحریر کریں۔
سوال نمبر 16   قاضی کے اوصاف کے بارے میں فقہاء کرام کی آراء بیان کریں۔

Post a Comment

0 Comments