گیسس پیپر برائےایسوی ایٹ ڈگری ( بی اے، بی کام)کورس سیرت طیبہ کوڈ 473
ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام (بی اے، بی کام کورس ) کے تمام گیس پیپر aiouzone.blogspot.com پرسےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri@ کو سبسکرائب ضرورکریں۔
نوٹ: بہت ہی توجہ سے سوالات کو پڑھیں اگر کوئی الفاظی غلطی نظر آئے تو ہمیں آگاہ ضرور کیا کریں۔
ایسوی ایٹ ڈگری ( بی اے، بی کام)گیسیس پیپرسیرت طیبہ کورس کوڈ 473
نوٹ : تمام سوالات کے جوابات اچھے سے یاد کریں۔
سوال نمبر1: مندرجہ ذیل میں سے کوئی سے تین مضمون پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
1۔رسول اکرم صلى الله عليه وسلم بحیثیت مبلغ و داعی 2۔ رسول اکرم اے بحیثیت مدیر و منتظم
3۔رسول اکرم سپہ سالار 4۔رسول اکرم صلى الله عليه وسلم " بحیثیت قانون ساز 5۔ رسول اکرم صلى الله عليه وسلم بحیثیت شہری ۔
سوال نمبر2: غزوہ خیبر کے اسباب اور واقعات پر نوٹ لکھیں نیز فتح خیبر کے نتائج پر بھی تفصیلی روشنی ڈالیں ۔
سوال نمبر3: عصر حاضر میں سیرت طیبہ کی اہمیت اور ضرورت پر تفصیلی روشنی ڈالیں ۔
سوال نمبر4: حضرت حمزہ اور حضرت عمر کے قبول اسلام کے واقعات تحریر کریں؟
سوال نمبر5: حضور علیہ نے حجتہ الوداع کے موقع پر جو خطبہ دیا تھا اس کے اہم نکات پر تبصرہ کیجئے۔
سوال نمبر6: غزوہ بدر کی اہمیت تحریر کریں نیز غزوہ بدر کے اسباب ، واقعات پر مفصل نوٹ تحریر کریں؟
سوال نمبر7: سیرت طیبہ کی روشنی میں اسلامی ریاست میں شہری کے حقوق وفرائض واضح کریں۔
سوال نمبر8: والدین اور غلاموں سے حسن سلوک کے بارے میں تعلیمات نبوی صلى الله عليه وسلم کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر9: مسلمانوں کو مکی دور میں جن مصائب و مشکلات کا سامنا کرنا اس کا جائزہ پیش کریں۔
سوال نمبر10: حضور صلى الله عليه وسلم کی ولادت سے قبل دنیا کے حالات پر جامع نوٹ تحریر کریں؟
سوال نمبر11: رسول اکرم صلى الله عليه وسلم " بحیثیت سر براه خاندان پر ایک جامع مضمون قلمبند کریں۔
سوال نمبر 12: مندرجہ ذیل میں سے کوئی سے چار مضمون پر نوٹ لکھیں۔
1۔صلح حدیبیہ
2۔ بیعت رضوان
3- ہجرت مدینہ
4۔میثاق مدینہ
5۔ ہجرت حبشہ
6۔رسول کریم صلى الله عليه وسلم کی مدنی زندگی
7۔ سیرت طیبہ مستشرقین کی نظر میں
8۔ سن 10 ہجری کے اہم واقعات۔
سوال نمبر 13: اطاعت رسول کی ضرورت واہمیت پر نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر 14: عقد مواخات ، میثاق مدینہ اور اس کے اثرات پر علیحدہ علیحدہ جامع نوٹ تحریر کریں؟
0 Comments