گیسس پیپر برائےایسوی ایٹ ڈگری ( بی اے، بی کام)کورس حدیث کوڈ 472
ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام (بی اے، بی کام کورس ) کے تمام گیس پیپر aiouzone.blogspot.com پرسےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri@ کو سبسکرائب ضرورکریں۔
نوٹ: بہت ہی توجہ سے سوالات کو پڑھیں اگر کوئی الفاظی غلطی نظر آئے تو ہمیں آگاہ ضرور کیا کریں۔
ایسوی ایٹ ڈگری ( بی اے، بی کام)گیسس پیپرحدیث کورس کوڈ 472
سوال نمبر1: سورۃ بقرۃ کی آیات کی روشنی میں درج ذیل موضوعات پر مختصر نوٹ لکھیں۔ گائے کا واقعہ۔ قصہ ہاروت و ماروت۔
سوال نمبر2: سورۃ بقرۃ کی آیات کی روشنی میں " قصہ آدم ع و ابلیس " کو تفصیل سے بیان کریں۔
سوال نمبر3: درج ذیل آیات کریمہ کا ترجمہ کریں ۔ شان نزول بیان کریں اور مباہلہ کی شرعی حیثیت پر ایک مفصل نوٹ تحریر کریں۔
( فمن حا جک فیہ من بعد ما اتك من العلم فنقل تعالو اندع ابنائكم ونساء نا ونسائم وانفسنا وانفسكم ثم يتصل فجعل لعنت الله على الكذبين )
سوال نمبر4: سورة آل عمران کی روشنی میں محکمات و تشابہات اور غزوہ احد کے واقعہ کی تفصیل بیان کریں۔
سوال نمبر5: سورۃ بقرۃ کی روشنی میں تحویل قبلہ کے واقعہ کی تفصیل بیان کریں نیز سورۃ بقرۃ کی روشنی میں "نسخ " کے موضوع پر نوٹ لکھئے۔
سوال نمبر6: تعارف سورۃ آل عمران تحریر کریں۔ نیز تعارف سورۃ البقرہ مختصر بیان کریں۔
سوال نمبر7: صيا الله سورۃ آل عمران کی روشنی میں حضرت مریم صدیقہ مے اور حضرت عیسی مصلى الله عليه وسلم کی پیدائش کے واقعات کی تفصیل بیان کریں۔
سوال نمبر8: درج ذیل آیت کریمہ کا ترجمہ و تشریح کریں اور شان نزول بیان کریں ۔
( وما محمد الا رسول قد خلت من قبله الرسل افائن او قتل انقلبتم علی اعتقا بکم امن مقلب علی عقبه فلن يضر اللہ شیاو سجزی اللہ الشکرین ( سورة آل عمران آیت نمبر (۴۴۱)
سوال نمبر9: سورۃ البقرۃ کی روشنی میں طلاق و عدت کے احکام تفصیل سے بیان کریں۔
سوال نمبر10: خمرو و میسر اور قصاص کے بارے میں سورۃ بقرۃ کی تفصیل اپنے الفاظ میں لکھئے یا سورۃ بقرۃ کے حوالے سے شراب اور جوئے کی حرمت پر مختصر نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر11 سورۃ بقرۃ کی روشنی میں صبر کی تعریف اور فضیلت نیز شہید کے فضائل و احکام تفصیل سے بیان کریں۔
سوال نمبر12: انفاق فی سبیل اللہ پر قرآنی آیات کی روشنی میں مقالہ قلم بند کریں۔ یا سورۃ بقرۃ کے حوالے سے " انفاق فی سبیل اللہ " کے موضوع پر التفصیل بحث کیجئے ۔
سوال نمبر: 13 سورۃ بقرۃ کی روشنی متقین کی صفات بیان کیجئے ۔ نیز سورۃ آل عمران کی روشنی میں تو کل واستعفار پر مختصر نوٹ لکھیں ۔
سوال نمبر 14 سورة آل عمران کی روشنی میں حضرت عیسی علیہ السلام کی شخصیت کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالیں ۔
سوال نمبر 15 ایتہ الکرسی مع اعراب تحریر کریں۔ نیز اس کا ترجمہ لکھیں اور فضائل بیان کیجئے ۔
سوال نمبر 16 سورۃ الفاتحہ عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ تحریر کریں اور اس سورۃ کے مضامین کو اختصار کے ساتھ اپنے الفاظ میں تحریر کریں۔
سوال نمبر17: قرآنی آیات کی روشنی میں تحویل قبلہ کا واقعہ تفصیل سے بیان کریں۔
سوال نمبر 18 قل ان کنتمه تحبون الله فاتبعوني يحببكمه الله ويغفر لكمه ذنوبکمہ آیت کا ترجمہ کریں اور محبت رسول پر نوٹ تحریر کریں۔
0 Comments