گیسس پیپر برائےایسوی ایٹ ڈگری ( بی اے، بی کام)کورس حدیث کوڈ 473
ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام (بی اے، بی کام کورس ) کے تمام گیس پیپر aiouzone.blogspot.com پرسےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri@ کو سبسکرائب ضرورکریں۔
نوٹ: بہت ہی توجہ سے سوالات کو پڑھیں اگر کوئی الفاظی غلطی نظر آئے تو ہمیں آگاہ ضرور کیا کریں۔
ایسوی ایٹ ڈگری ( بی اے، بی کام)گیسس پیپرحدیث کورس کوڈ 473
تمام سوالات کے جوابات اچھے سے یاد کریں۔
سوال نمبر 1 مصابیح السنتہ اور مشکوۃ المصانع کے مصنفین کے حالات زندگی تحریر کریں۔مصابیح السنۃ اور مشکوۃ المصانع میں بنیادی فرق بیان کریں۔
سوال نمبر 2 حدیث جبرئیل کی روشنی میں ایمان ، اسلام اور احسان کا فرق واضح کیجئے۔
سوال نمبر 3 باب اعتصام بالکتاب والسنتہ کی روشنی میں کتاب اللہ اور سنت نبوی ہونے کی اہمیت پر مدلل مضمون تحریر کیجئے ۔
سوال نمبر 4 مشکوۃ المصابیح میں بیان کردہ احادیث کی روشنی میں اذان اور سترہ کے تفصیلی احکام قلم بند کریں۔
سوال نمبر 5 احادیث کی روشنی میں علامات نفاق اور گناہ کبیرہ کی وضاحت کیجئے۔
سوال نمبر 6 نماز کے اوقات اور مساجد کے احکام، اہمیت فضائل کو حدیث نبوی صلى الله عليه وسلم کی روشنی میں بیان کیجئے۔
سوال نمبر 7 درود شریف کے فضائل و برکات اور آداب جمعہ کو احادیث کی روشنی میں بیان کیجئے۔
سوال نمبر 8 احادیث کی روشنی میں علامات نفاق اور تقدیر پر نوٹ تحریر کیجئے۔ نیز وضو اور غسل کے مسائل احادیث کی روشنی میں بیان کیجئے۔
سوال نمبر 9 مشکوۃ المصابیح میں بیان کردہ احادیث کی روشنی میں مسافر کی نماز اور نماز عیدین کے احکام تفصیل سے بیان کریں۔
سوال نمبر 10 درج ذیل موضوعات پر حدیث نبوی صلى الله عليه وسلم کی روشنی میں نوٹ قلم بند کریں۔
(الف) بغیر علم کے فتوی دینا
(ب) ہر سنی سنائی بات کو آگے بیان کر دینا
سوال نمبر .11 مشکوۃ المصابیح کی روشنی میں نماز جنازہ کے احکام تفصیل سے بیان کریں۔
سوال نمبر .12 علم اور علماء کے موضوع پر ایک جامع نوعیت کا مضمون قلم بند کیجئے۔
سوال نمبر 13 باب الجمعہ کی روشنی میں آداب ، فضائل و احکام جمعہ تحریر کیجئے ، یا جمعہ کے فضائل و برکات اور احکام قلم بند کریں۔
سوال نمبر 14 کفن و دفن اور زیارت قبور کے احکام کو احادیث کی روشنی میں بیان کیجئے۔
سوال نمبر 15 درج ذیل نمازوں کے احکام تحریر کریں۔
ا نماز وتر ۲ نماز نخی
- نماز استسقی ۴ نماز سفر
۵ نماز استخاره
سوال نمبر 16 مریض کی عیادت کے بارے میں آپ صلى الله عليه وسلم کے ارشادات کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر 17 تعلیم و تعلم کے آداب بیان کریں ۔
0 Comments