AIOU B.ed Guess Paper Course code 8615 - Management Strategies in Educational Institutions Course B.ed code 8615

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی گیس پیپر تعلیمی اداروں میں مینجمنٹ کی حکمت عملیاں کورس بی ایڈکوڈ 8615

بی ایڈز  پروگرام کے تمام گیس پیپر aiouzone.blogspot.com پرسےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri@ کو سبسکرائب ضرورکریں۔

نوٹ: بہت ہی توجہ سے سوالات کو پڑھیں اگر کوئی الفاظی غلطی نظر آئے تو ہمیں آگاہ ضرور کیا کریں۔

بی ایڈ پروگرام گیسس پیپراداروں میں مینجمنٹ کی حکمت عملیاں کورس کوڈ  8615

اہم سوالات ان کو اچھی طرح تیار کرلیں۔
سوال نمبر 1: مینجمنٹ کی تعریف کریں نیز مینجمنٹ کی خصوصیات اور فرائض وضاحت سے بیان کریں۔
سوال نمبر 2: ایجو کیشنل مینجمنٹ کی ضرورت و اہمیت کو تفصیل سے بیان کریں۔
سوال نمبر 3: تصویراتی مینجمنٹ (Strategic Management) کی تعریف کریں اس کی حکمت عملی کے مختلف مراحل اور عناصر بیان کریں۔
سوال نمبر 4: تصویراتی مینجمنٹ اور علی مینجمنٹ میں فرق واضح کریں۔
سوال نمبر 5 : کار کردگی کے بنیادی اشاروں رات ( key performs indicator)سے کیا مراد ہے ؟ اعلیٰ تعلیم میں کار کردگی کی پیمائش کے بنیادی اشاریے کون سے ہیں۔

سوال نمبر 6 : نگرانی اور جائزہ کے تصور کو مثالوں کے ساتھ واضح کریں نیز نگرانی اور جائزے کے بنیادی اصولوں پر بحث کریں۔
سوال نمبر 7: ادارہ جاتی رویے (organizational Behave) کے عناصر اور مختلف ماڈلز کو تفصیل سے بیان کریں۔
سوال نمبر 8 : کوالٹی مینجمنٹ کی تعریف کریں ۔ کوالٹی مینجمنٹ کی اہمیت اور اصول بیان کریں۔
سوال نمبر 9: سسٹم اپروچ اور پروسیس اپروچ میں فرق بیان کریں۔
سوال نمبر 10 : چینج مینجمنٹ کی تعریف کریں۔ اس کی بنیادی حکمت عملیاں اور عوامل پر سیر حاصل بحث کریں۔

سوال نمبر 11: تبدیلی کے اہم ذرائع کون کون سے ہیں نیز تبدیلی کے اندرونی اور بیرونی محرکات اور تبدیلی کے درجات بیان کریں۔
سوال نمبر 12 : اعداد و شمار پر مبنی تدریسی مینجمنٹ کی تعریف کریں۔ اس کے تصورات بیان کرتے ہوئے ڈیٹا کے مختلف ذرائع بیان کریں نیز بینچ مارکنگ پر مفصل نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر 13 : مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کی تعریف کریں۔ ایک آرگنا ئزیشن میں اس کا کیا کردار ہے؟ نیز مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کو کامیاب اور ناکام بنانے والے عناصر کو تفصیل سے بیان کریں۔
سوال نمبر 14: مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔
(1) فیڈ بیک اورکو چنگ
(2) ویب بیسڈ مینجمنٹ سسٹم

Post a Comment

0 Comments