گیسس پیپر برائےمنتخب آیات الاحکام اور احادیث الاحکام کا مطالعہ کوڈ 2952
علامہ اقبال یونیورسٹی کے تمام گیس پیپر aiouzone.blogspot.com پرسےمفت حاصل کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل kaleemmutahri@ کو سبسکرائب ضرورکریں۔
نوٹ: بہت ہی توجہ سے سوالات کو پڑھیں اگر کوئی الفاظی غلطی نظر آئے تو ہمیں آگاہ ضرور کیا کریں۔
منتخب آیات الاحکام اور احادیث الاحکام کا مطالعہ گیسس پیپر کورس کوڈ 2952
سوال نمبر 1: ایمان وغیرہ کی تعریف اور قرآن و سنت کی روشنی میں توحید کا تصور لکھیں۔
سوال نمبر 2: مسئلہ ختم نبوت سے متعلق آیات قرآنی اور احادیث کی روشنی میں تشریح قلمند کریں-
سوال نمبر 3: قرآن و حدیث کی روشنی میں زکوۃ کے نصاب کی تعریف اور اقسام بیان کریں۔ تیز مصارف زکوٰۃ لکھیں -
سوال نمبر 4: قرآن و حدیث کی روشنی میں طہارت کا مفہوم واضح کریں اور طہارت کی اقسام و احکام واضح کریں ؟
سوال نمبر 5: قرآن و حدیث کی روشنی میں وضو، غسل اور قسم کے احکام ومسائل لکھیں ۔
سوال نمبر 6: روزہ کے معنی اسکی مشروعیت اور روزہ کے ٹوٹنے اور نہ ٹوٹنے کے متعلق احکام و مسائل تحریر کریں-
سوال نمبر 7: نفلی روزوں کے متعلق احکام اور فضیلت بیان کریں۔
سوال نمبر 8: قرآن و حدیث کی روشنی میں لیلۃ القدر کی فضیلت بیان کریں۔
سوال نمبر 9: قرآن و حدیث کی روشنی میں صدقہ و فطر کے احکام و مسائل لکھیں۔
سوال نمبر 10: حج و عمرہ سے متعلق قرآن و حدیث کی تشریح لکھیں۔
سوال نمبر 11: قرآن و حدیث کی روشنی میں کلالہ کا مفہوم نیز کلالہ کا میراث میں حصہ واضح کریں۔
سوال نمبر 12: والدین ، شوہر اور بیوی کی میراث کے متعلق شرعی احکام لکھیں۔
سوال نمبر 13: مساجد کی اہمیت اور مسجد کے احکام ومسائل واضح کریں۔
سوال نمبر 14: نماز کی فرضت اور نماز جمعہ کے احکام و مسائل لکھیں۔
سوال نمبر15: نماز جنازہ کے احکام و مسائل لکھیں۔
0 Comments