گیسس پیپر برائے تدریب المعلمین - عربی ٹیچر ٹریننگ کورس (attc)
گیسس پیپربرائے تدریب المعلمین - عربی ٹیچر ٹریننگ کورس (اے ٹی ٹی سی ) کوڈ 608
سوال نمبر1 : حروف جارہ کی تعریف اور ان کا عمل مثالیں دے کر واضح کریں۔
سوال نمبر 2: لغة سمعية اور لغة بصرية سے کیا مراد ہے ؟ ان کا فرق مثالیں دے کر واضح کیجئے.
سوال نمبر 3: طریقۂ کلیہ اور طریقۂ ترکیبیہ کے ذریعے قرآت کیسے ممکن هے ؟ دونوں طریقوں پر بحث کیجئے۔
سوال نمبر 4: اصوات مهوسه اور اصوات مجهورہ میں کیا فرق ہے؟ عربی حروف مهموسه اور حروف مجهوره کی مثالیں دیجئے۔
سوال نمبر 5: املاء کی کتنی اقسام ہیں ؟ ہر ایک کے طریقہ کار پر بحث کیجئے نیزتصحیح الاملاء کیسے ممکن هے ؟
سوال نمبر6 : المرأة فی الاسلام پر خطة الدرس بنا ئیں۔
سوال نمبر 7: اكتب الرسالة من الولد إلى أبيه حول "التجاح في الإمتحان النهائي"
سوال نمبر 8: الصف السادس کی عربی کی کتاب سے اپنی پسند کا موضوع منتخب کر کے اس کا "الدرس النمود جی تیار کریں اور تمام خطوات الدرس بھی ترتیب سے لکھیں۔
سوال نمبر9: الطريقة المباشرۃ پر نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر10 : مہارۃ تکلم پر تفصیل سے لکھیں۔
سوال نمبر11 : حروف جارہ کتنے ہیں اور ان کا عمل کیا ہے؟ مثالیں دے کر واضح کریں۔
سوال نمبر12 : صمم الحوار في اللغة العربية بين الاستاذ والطالب حول موضوع المكتبة۔
سوال نمبر13 : حروف شمسیہ اور قمریہ کیا ہیں مثالیں دے کر واضح کریں۔
سوال نمبر14 : افعال ناقصہ کا عمل بیان کریں اور مثالوں سے واضح کریں۔
سوال نمبر15 : تدریس عربی زبان کے کتنے طریقے ہیں ؟ الطريقة المباشرة کی خوبیاں اور خامیاں بیان کیجئے۔
0 Comments